Damadam.pk
YaAr22's posts | Damadam

YaAr22's posts:

YaAr22
 

چلو اب گھر چلیں بشر ، بہت آوارگی کر لی
وہ سب مکتب کے ساتھی تھے، انھیں آخر بچھڑنا تھا..💔

YaAr22
 

بچھڑنے کا دُکھ حسین یادوں کو دل پر لگا گھاؤ بنا دیتا ہے ۔جو وقت گُزرنے کیساتھ ساتھ ناسور بن جاتا ہے اور ناسور کوئی مسیحا نہیں بھر سکتا
وقت بھی نہیں ۔۔۔۔!

YaAr22
 

💫زندگی کے اکثر مقامات پر میں نے یہ جانا کہ میرے ساتھ اللّٰہ کے سوا کوئی نہیں ہے اور تب مجھے اندازه ہوا کہ صرف اللّٰہ کا ہونا کس قدر بہتر ہے_

YaAr22
 

کیا خبر کون کہاں ترکِ تعلق کر لے۔
اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے۔

YaAr22
 

آنچل کے تقدس کو___پامال بھی کرتا ہے!!
بڑھتا ہوا ہر ہاتھ_______سہارا نہیں ہوتا!!

YaAr22
 

ہمیشہ اس وقت بولیں جب آپ کو احساس ہو کہ آپ کے الفاظ جو آپ کہنے جا رہے ہیں آپ کی خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہیں۔

YaAr22
 

کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس حد تک بیزار ھو جاتا ھے ... کہ دل کرتا ھے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ھی ھاتھ جوڑ لیئے جائیں .......!!!

YaAr22
 

وہ قہقہوں میں گھیرا ہوا لڑکا اب...!!
اکثر اداس ،تنہااور تلخ نظر آتاہے..!!

YaAr22
 

Khamoshiyon mein....
Bechainiyon mein....
Tanhayiyon mein....
Tu har saath mein....
Teri hi yaadein....
Mere zehan mein....
Khoya raha tere alfazon mein....
Jab bhi teri yaad aayegi....
Tujhe aashkon mein dhunda karunga main....

YaAr22
 

Khamoshiyon mein....
Bechainiyon mein....
Tanhayiyon mein....
Tu har saath mein....
Teri hi yaadein....
Mere zehan mein....
Khoya raha tere alfazon mein....
Jab bhi teri yaad aayegi....
Tujhe aashkon mein dhunda karunga main....

YaAr22
 

خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو۔۔۔۔۔۔۔
ھم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟

YaAr22
 

کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا
اس نے جب پوچھا ۔۔۔ کیسے آنا ہوا

YaAr22
 

انجام کی پرواہ ہوتی تو
ہم محبت کرنا چھور دیتے
محبت میں تو ضد ہوتی ہے
اور ضد کہ بڑے پکے ہیں ہم

YaAr22
 

میری سرکشی بھی ہے منفرد ،
میری عاجزی بھی کمال ہے!
میں اَناپرست بلا کا ہوں،
سو گرا تو اپنے ہی پاٶں میں!

YaAr22
 

میری سرکشی بھی ہے منفرد ،
میری عاجزی بھی کمال ہے!
میں اَناپرست بلا کا ہوں،
سو گرا تو اپنے ہی پاٶں میں!

YaAr22
 

عشق ہار بھی ہے عشق جیت بھی ہے
دل کا دشمن بھی ہی دل کا میت بھی ہے

YaAr22
 

شبِ اتظار آخر کبھی ہوگی مختصر بھی۔۔۔

YaAr22
 

کر رہی ہے رت بھی تو تیرا ہی غم
تم چلے آؤ پہاڑوں کے قسم

YaAr22
 

Latest text (page 1):

YaAr22
 

ہستے ہوۓ چہرے کے تاثرات بدل لیتے ہیں...!!
اب میرے ذکر پر وہ بات بدل لیتے ہیں❤🔥