ہر جیتا انسان ” زندہ” نہیں ہوتا۔ ہر ہنستا انسان “خوش” بھی نہیں ہوتا۔۔۔۔زندگی عجیب رنگ رکھتی ہے۔۔۔کبھی “بے رنگ” ہو کر تکلیف دیتی ہے اور کسی کو بہت زیادہ “رنگین” ہو کر تکلیف دیتی ہے....!!
rOz kOi nA kOii cHanginG....
puRaana waLa dAmadm iSs se Lakh guna beHtar tHa...
سکھ کا ایک دروازہ بند ہوتا ھے کہ دوسرا کھل جاتا ہے، لیکن اکثر ھم بند دروازے کی طرف اتنی دیر تک تکتے رہتے ھیــــں، کہ ہمارے لیئے جو دروازہ کھلا ہوتا ھے. اسکی طرف ھم دیکھ ہی نہیـں پاتے .....!!!
جگہیں بھی من چاہے لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں ... جب وہ وہاں نہیـں ہوتے ... تو ہماری اٌس جگہ سے دلچسپی ختم ہو جاتی ہے ........!!!
کبھی کبھی زخموں کے نشاں نہیـں ہوتے ... چاہے روح پہ کتنے ہی انگارے کیوں نہ لگے ہوں ........!!!
خلوص اور جذبوں کو دل میں اترنے کے لیے لفظوں کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی لیکن لفظوں کو دل میں اترنے کے لیے خلوص اور جذبوں کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ لفظ سراسر کھوکھلے اور اثر سے محروم ہوتے ہیں دل کی مقناطیسی لہریں بہت گہری حساسیت رکهتی ہیں انہیں جس شدت سے بےرخی تکلیف دیتی ہے اسی شدت سے خلوص زندہ کر دیتا ہے۔
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
حسرت کچھ_اور ، وقتِ التجا کچھ اور...!!!
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں..!!
لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہوتی ہیں
ان کو پیٹھ پر لاد لو گے تو یہ پیٹھ ٹوٹ جائے گی
ان کو اپنے قدموں تلے ایک برج بنا لو تو ان پر چڑھ کے بلند ہوتے جاو۔
ہَـم روز بیَاں کرتے ہیں مِصرعوں کے جَال میں'
لَفظوں کے ہَـیر پَھیر میں اِس دِل کی سِسکیاں......
حسرتوں کا انبار لگا ہوا ہے پہلے سے
اک خواہش اور کرنے میں کیا قباحت ہے
💔
"زندگی" جب آپ سے کھیلتی ہے، تو آپ کے "دل" میں کسی کی شدید "محبت" ڈال دیتی ہے پھر اسے "حاصل" اور "لاحاصل" سے کوئی "غرض" نہیں ہوتی.
انسان ... ساری زندگی دوسروں سے مقابلہ کرتا رھتا ھے ... بھول جاتا ھے کہ اس کا اصل مقابلہ تو اسکی اپنی "ذات" سے ھے ... اپنی ذات کا ادراک کیجیے اس سے پہلے کہ آپ اپنے گھر کا راستہ بھول جائیں ...!!!
Shab-E-Siyaah Ko Bedaar Rahta Hun
Kisi Khawab Ke Intezar Me Rahta Hun
Quwat-E-Guftar Me Mahboos Hu Main
Isi Hal-E-Dil Ke Shauq Me Aazaar Rahta Hun
عمراں تو پہلے چٹی بال ہو گئے۔۔۔۔۔
تیرے وچھوڑے میرا خون پی گئے۔۔۔۔
ایک کپ چائے کا بھرا یوا
بس اسی سے محبت بے پناہ !!
یہی کافی ہے سکونِ دل کے لئے....
اور کچھ نہیں درکار زندگی کے لئے!! ☕
ظرف ھو تو غم بھی اِک نعمت ھے خدا كی۔۔۔۔۔
جو سكون رونے میں ھے۔۔۔وه مسكرانے میں كہاں۔۔۔
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
بہت مجبور آنکھیں تھیں , بہت بے ربط جملے تھے ...!!
ضرورت کو بیاں کرنے سے .... اک خودار قاصر تھا ...!!
زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain