کبھی ہم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے بس یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے.......!!!!!
سو بار اس گلی میں لے گیا مجھے یہ وہم۔۔۔۔!
کھڑکی سے کوئی مصلحتاً جھانکتا نہ ہو۔۔۔۔!
نہ سوالِ وصل،نہ عرضِ غم،نہ حکایتیں،نہ شکایتیں
تیرے عہد میں دلِ زار کے سبھی اخیتار چلے گئے!!
راہِ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے ،_____
اب تو بہت کڑوے سے ہوگئے ہیں🔥
وقت وقت کی ________بات ہے
کل تک جو رنگ تھے ، آج داغ ہیں
👌👌👌
کبھی یہ ہیرو کا جوبن ‘ کبھی رانجھا کی وَنجلی ہے
کبھی خاروں بھرا رَستہ ‘ کبھی یہ پھول جنگلی ہے
انسان کے جذبات اور احساسات اگر لفظوں کی شکل نہ لیں ... تو گھٹن سے انسان کا وجود زخمی ھونے لگتا ھے ......!!!
خاموشی کی زبان بھی بڑی پُر اثر ہے کبھی کبھی خاموشی کاری ضرب لگاتی ہے ایسی ضرب جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں .......!!!

میں نے لوگوں کو نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق سیکھتے دیکھا، نصیحت اکثر ایک کان سے داخل اور دوسرے سے باہر نکل جاتی ہے
مگر ٹھوکر سیدھی دل پر لگتی ہے...
قید مسلک کی نہيں ، شرط عقیدے کی نہيں -
جانے کس وقت وہ کس دل میں محبت رکھ دے •
❤❤
ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور* *خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے۔....!!!
بعض اوقات آپ کو اپنے متعلق کہی گئیں باتوں کا اتنا دکھ نہیـں پہنچتا ... جتنا اس بات سے ... کہ یہ باتیں کس نے کی ھیــــں ......!!!
ہم ایک عمر سے واقف ہیں اب نہ سمجھاؤ۔۔۔۔
کہ لطف کیا ہے مِرے مہرباں کہ ستم کیا ہے؟؟
اب سو بھی اگر جاؤں تو دستک نہیں دیتے..
تعبیر کے آسیب سے کچھ ایسے ڈرے خواب..!
مجھے کیا خبر وہ عشق تھا ، نماز تھی کہ سلام تھا
میرا اشک اشک تھا مقتدی ، تیرا حرف حرف امام تھا🍂🥀
تیز رفتار ہواؤں کو یہ احساس کہاں
شاخ سے ٹوٹے گا پتا تو کدھر جائے گا
کبھی کبھی انسان کے اندر ایک شور ہوتا ہے ... جو باہر سے بہت خاموش ہوتا ہے .....!!!
محبّت وہ ھوتی ھے ... جو لکھی نہ جا سکے ... محبّت وہ ھوتی ھے ... جو بیان نہ ھو سکے ... بلکہ ... محبّت وہ ھو جو محسوس ھوتی رھے ......!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain