Damadam.pk
YaAr22's posts | Damadam

YaAr22's posts:

YaAr22
 

_ انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں بعض اوقات ہمیں احساس تک نہیں ہو پاتا کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کو ایک گھنے ساۓ سے محروم کر لیتے ہیں

YaAr22
 

زندگی کی حقیقت سے دور کہیں ... زندگی جینے کے لیے تھوڑا پاگل پن ضروری ہے ......!!!

YaAr22
 

لباس میں تو شاید کچھ بدنی عیوب چھپ جائیں ، الفاط و گفتگو میں بندہ بلکل برہنہ ھو جاتا ھے ......!!!

YaAr22
 

کٹ گیا درخت_____مگر تعلق کی بات تھی.....!!
بیٹھے رہے پرندے_____زمین پر رات بھر.....!!

YaAr22
 

💕اکثر ھم ترس جاتے ھیــــں کچھ ایسے لفظوں کو اور جملوں کو جو ھمیں جینے کا حوصلہ دیتے ھیــــں اور جن سے امید ھوتی ھے وہ اکثر بےپرواہ ہی رھتے ھیــــں💕_

YaAr22
 

انسان کے جذبات اور احساسات اگر  لفظوں  کی شکل نہ لیں ... تو گھٹن سے انسان کا وجود  زخمی ھونے لگتا ھے ......!!!

YaAr22
 

اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!

YaAr22
 

.r7.r6.r8... aLhumduliLLAH.r7

YaAr22
 

کبھی کبھی اچھا لگتا ہے،
رات کا پہر،
کچھ یادیں،
گہری سوچیں،
میں،
تنہائی،
اور ایک چائے☕۔۔۔!!

YaAr22
 

Yeh toh Kashmir hai iski Fiza ka kya kehna...
Desh dulhan hai yeh dulhan ke tann ka hai gehna

YaAr22
 

ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں

YaAr22
 

اندھیروں کا مسافر تھا
روشنی سے گزرتا کیوں
غم اُس کی منزل تھی
خوشیوں میں اترتا کیوں

YaAr22
 

کسی کی آنکھ سے سپنے چرا کر کچھ نہیں ملتا
منڈیروں سے چراغوں کو بجھا کر کچھ نہیں ملتا

YaAr22
 

دشت تنہائی میں جینے کا سلیقہ سیکھئے
یہ شکستہ بام و در بھی ہم سفر ہو جائیں گے

YaAr22
 

کرنے لگا ہے طنز مرے نصف عکس پر
مجھ میں جو ایک شخص ہے پورا بنا ہوا

YaAr22
 

ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ گئیں ﻣﺴﺎﻓﺘﯿﮟ۔۔۔
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﺍﺋﯿﮕﺎﮞ ﻭﮦ ﺳﻔﺮ ﮔﯿﺎ۔۔۔

YaAr22
 

غزل وصی شاہ 🔥
بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا
اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشاہ نہ بنا

YaAr22
 

کہتے ہیں کہ موسم، وقت، زمانہ، کیفیاّت، نیکی بدی، گناہ ثواب، خوبصورتی بدصورتی، رنگ ڈھنگ، سب اِنسان کے اندر موجود ہوتے ہیں بس اِنہیں کھوجنے، برتنے کا ہُنر آنا چاہئے...!!!

YaAr22
 

چهوٹی چهوٹی باتیں بَڑے بَڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوبصورت رشتے کو نہیں بچا سکتا.....!!!!!!

YaAr22
 

ادہوری خوشی کبھی کبھی مکمل غم سے بھی زیادہ اذیت ناک ہوتی ہے.......!!!!!!!