سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اس کو
ہر بار کہا دل نے , تم دل سے نہیں کہتے ... 👌❤
*تہمت کے سارے قصّے میری نظر ھوئے*
*اسکی زیست کا ہر عنوان پارسائی نکلا.*
تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ھوں گے!!
تیرے گھر کے "آئینوں" کی کیا بات ھے !!
چہرے پر سجا رکھی ہے شہر کی رونق۔۔۔
دل کا عالم ہے ویران جزیروں جیسا۔۔۔
بارہا ان سے نہ ملنے کی قسم کھاتا ہوں میں
اور پھر یہ بات قصداً بھول بھی جاتا ہوں میں
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم
تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں
کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں
شدت سے کوئی _____یاد کرتا ہے
مدت سے یہ_____ وہم نہیں جاتا
ﮐﮭﻼ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺯ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺎﮐﺴﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ
ﻋﺸﻖ ﺍﮔﺮ ﺧﺎﮎ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺧﺎﮎ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺍ
.....