کسی نرالے سے گاہک کے انتظار میں دل
دکان ِ درد پہ رکھے ہوئے پرانا ہوا
کوئی بتائے مجھے کاروان ِ عمر ِ رواں
کہاں سے آیا ، کدھر ٹھہرا ، کب روانہ ہوا
اسُ کا حق ھے ھمیشہ اُسی کا رھے گا
محبت چاۓ نہیں جو سب کو پلا دی جاۓ
محبتوں کے دراز رشتے
کبھی نہ الجھے کبھی نہ سُلجھے
فقط ہوا تو یہی ہوا کہ
کوئی کسی کا نہیں ہوا..♥
سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب
لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے

میں نے لوٹا دیۓ خط اس کے تحائف اس کے
اس نے سب چیزیں سمیٹیں تو کہا، شاپر ھے؟


یہ شرط الفت بھی عجیب ہے محسن
میں پورا اترتا ہوں وہ معیار بدل دیتے ہیں.
جو برداشت کرنے کا فن
جانتا ہو وہ شخص زندگی
کی کوئی بھی جنگ نہیں
ہارتا جنگ اپنوں سے ہو یا
غیروں سے
کیا خبر اُسے بھی آتا ہو کبھی ___ میرا خیال
کن ملالوں میں ہوں، کیسا ہوں، کہاں رہتا ہوں میں...
تکتے ہوہے ہر شے کو بڑے غور سے گزرے
ہم بعد تیرے جب کبھی تیرے شہر سے گزرے
اب کبھی ہچکیاں آئیں،۔۔۔۔۔۔۔تو پانی پی لینا۔
یہ وہم چُھوڑ دینا، کہ میں نے تُجھے یاد کیا!💕💕
سلسلہ فجر تک جا پہنچا آزانِ عشا سے,
ہم خیالِ یار میں بیٹھے وضو ہی کرتے رہے.
", تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو ,"
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے.۔!
💦💦💦
💦💦💦
اگر راتوں کو جاگنے سے ہوتی غموں میں کمی
تو میرے دامن میں خوشیوں کے سوا کچھ نہ ہوتا
اے یادِ یار تجھ سے کریں کیا کیا شکایتیں
اے دردِ ہجر ہم بھی تو پتھر کے ہو گئے_____!!
تسلی بھی دی اس نے کہ ممکن ہے میں لوٹ آؤں ...!!!
مگر یہ بھی کہا اس نے کہ غلط فہمی میں مت رہنا....!!
کتنا دلچسپ ہوتا ہے وہ لمحہ جب آپ کے سامنے لوگ جهوٹ بول رہے ہوتے ہیں، اور آپ حقیقت سے آشنا ہوتے ہیں____💔
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤
بہت عجیب ھے یہ قربتوں کی دوری بھی
وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain