*چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے* *رشتے ختم نہیں کرنے چاہیے* *یہاں کوئی پرفیکٹ نہیں* *سب میں ہی غلطیاں ہوتی ہیں* *رشتے نبھائے جاتےہیں* *بہت کچھ برداشت کر کے* *بہت کچھ درگزر کر کے....!!!*
محبت کو عقیدہ، عاشقی کو دِین کہتا تھا کوئی تھا جو مری ھر بات پر آمین کہتا تھا کبھی آنے نہیں دیتا تھا میری آنکھ میں آنسُو مرے اشکوں کو اپنے عشق کی توھین کہتا تھا
چلے جانے کی عُجلت میں دِلوں پر جو گُزرتی ہے مُسافِر کب سمجھتے ہیں اُنہیں احساس کب ہوتا ہے زادِ راہ سمیٹیں تو کسی کا دل سِمٹتا ہے رَگوں میں خُون جَمتا ہے کسی کے الوداعی ہاتھ ہِلتے ہیں یہاں دل ڈوب جاتا ہے مگر جانے کی عُجلت میں مُسافِر کب سمجھتے ہیں