ملال دل پہ مرے تیری بے رخی کا نہیں _____۔!! یہ شہر وہ ہے جہاں کوئی بھی کسی کا نہیں,,
ساڈے نال سجناں نے کِیتی بےوفائی اے۔۔۔۔ رُل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے۔۔۔۔
جو روتے ہو سسکتے ہو بڑے بے چین پھرتے ہو یہی تو ہونا بنتا ہے پاگل محبّت لفظ تھوڑی ہے جو لکھو، پورا ہو جاۓ یہ تو دیمک کے جیسی ہے جو دل کو خاک کر دے گی تمہیں برباد کر دے گی۔۔!!!
ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر کی مسافت میں کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے
ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ ذکر مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے
شبِ غم کس آران سے سو گئے ہیں فسانہ تیری یاد کا کہتے کہتے
*قافلے رکھ ہوئے ---- دہشت جنوں میں کتنے* 💔 *خوشیوں کی طرح کاش درد بھی ہجرت کرتے
*اپنی روح کے باغ میں صبرکی کھـیتی کاشت کـریں بیشک اس کا بیـج کـڑوا لگے گا لیکن پهـل میٹھا ھے یاد رکھیں صبر کرنے اور صبر آ جانے میں بہت فـرق ہوتا ھے...
کشتی کے ڈوبنے کا مجھے غم نہیں مگر موجوں کی ساز باز میں دریا شریک تھا
الفاظ ِگرا دیتے ہیں جزبات کی قیمت۔۔ ہر بات کو الفاظ میں تولا نہیں کرتے۔۔۔
پاس رہ کے بھی انائیں ایک جیسی ہیں تکلف وہ نہیں کرتے، مخاطب ہم نہیں کرتے
دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے💥 جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہترہے۔🙂
اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں... کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر...