Damadam.pk
YaAr22's posts | Damadam

YaAr22's posts:

YaAr22
 

*جو لوگوں کو بدلتا ھوا سہہ لیں ... وہ سالوں کا بدلنا بھی سہہ لیتے ھیــــں .....!!!*💞💞

YaAr22
 

*حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہےافواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ جاتی ہیں ......!!!*💞💞

YaAr22
 

*ﺍﻟﻤﯿﮧ ﯾﮧ نہیـں ھے ... ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺧﺘﻢ ھﻮ ﺟﺎﺗﯽ ھے ... ﺍﻟﻤﯿﮧ ﯾﮧ ھے ... ﮐﮧ ھﻢ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﺘﮯ ھیــــں ......!!!*

YaAr22
 

چادرِ عشق پر تازہ لہو کے چہینٹے ہیں 🔥
حدودِ عشق سے آگے نکل گیا ہے کوئی

YaAr22
 

سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو!!!
یادوں کے مارے ہو یا محبت میں ہارے ہو!!!

YaAr22
 

*کئی بار سوچیں ھی انسان کو اتنا تھکا دیتی ھیــــں ... کہ اپنے کچھ مقصد بھی اسے بے مقصد سے لگنے لگ جاتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞

YaAr22
 

کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا
دور ھونے _______پر بھی
اعتبار تھا تیرا
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ھم سے
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھ
طلبگار تھا تیرا

YaAr22
 

بہترین فن یہ جاننا ہے کہ کن چیزوں ، باتوں ، لمحوں اور لوگوں کو نظر انداز کرنا ہے ......!!!

YaAr22
 

وهی ضد___وهی حسرت___نه درد دل کو کمی هوئی....!
عجیب هے محبت میری______نه مل سکی نه ختم هوئی....!

YaAr22
 

*وہ طمانچہ جو خلوص کے بدلے پڑے- انسان کو بدل کر رکھ دیتا ھے .....!!!*💞💞

YaAr22
 

تیری طلب کی حد نے ____ ایسا جنون بخشا ....!!
ہم خود کو بھول بیٹھے _____ تجھے یاد کرتے کرتے ..

YaAr22
 

زندگی ایک آئینہ ہے،
آپ اسے بیزار ہو کر دیکھ لیں گے
تو بیزار ہو جائیں گے،
مسکراتے ہوئے دیکھیں گے
تو مسکراتے چلے جائیں گے۔....!!!

YaAr22
 

*سنبھال کر رکھی ہوئی چیز اور غور سے سُنی ہوئی بات کبھی نہ کبھی کام آ ہی جاتی ھے .....!!!*💞💞💞

YaAr22
 

وہ کلیم تھے جو بہل گۓ تیری برقِ زیریں نقاب سے
جو تجلیوں سے ہو مطمٸن وہ میرا مزاجِ نظر نہیں

YaAr22
 

تیری آنکھیں تیری باتوں سے الگ بولتی ہیں
تُو نے یوں ہی باتوں میں الجھا رکھا ہے

YaAr22
 

نگاہ برق نہیں ، چہرہ آفتاب نہیں
وہ آدمی ھے , مگر دیکھنے کی تاب نہیں

YaAr22
 

نہ کوئی عہد نبھائے نہ ہمنوائی کرے
اسے کہہ دو تسلی سے بیوفائی کرے۔

YaAr22
 

بعض اوقات رات کی خاموشی دن کے شور سے زیادہ بلند ھوتی ھے .....!!!

YaAr22
 

ہر شمع بجھی رفتہ رفتہ 🔥
ہر خواب لُٹا دھیرے دھیرے 💯

YaAr22
 

تھک ہار کے لوگوں ہم نے یہ تسلیم کیا..
اپنی ذات سے عشق سچا ھے، باقی سب افسانے ہیں.....