ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ________ﻣﻘﺒﻮﻝ یوں ﮨﻮﺋﮯ
ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍ ﮔﺌﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺮﺑﺖﮐﮯ ﺷﻮﻕ ﻣﯿﮟ
حساب عشق دیکھا ، عجب دیکھا ، غضب دیکھا_!!
سب نفی ، تجھے واحد ، خود کو صفر دیکھا_!!!
یہ زرد پھُول، یہ کاغذ پہ حرف گیلے سے،
تمہاری یاد بھی آئی ہزار حیلے سے
کوئی بھی رُت ہو انہیں سوگوار رہنا ہے،
یہ آنکھ بھی ہے اسی ماتمی قبیلے سے!!
میخانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے
وقت کے ساتھ ساتھ آپکو معلوم ھوتا ھے ... کہ وھی لمحے وھی پل جن کی طرف ھم کبھی غور سے دیکھتے بھی نہیـں ... جب گٌزر جاتے ھیــــں ... تو اٌن میں ھمیں کیسے کیسے رنگ نظر آتے ھیــــں .....!!!
ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے____ٹوٹ جاتا ہے دل
یہ عشق محبت________کتابوں میں رہنے دو
ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ , ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ , ﮐﺒﮭﯽ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ
ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ
نہیں اس کھلی فضا میں کوئی گوشۂ فراغت
یہ جہاں عجب جہاں ہے نہ قفس نہ آشیانہ
زندگی ایک آئینہ ہے
آپ اسے بیزار ہو کر دیکھ لیں گے
تو بیزار ہو جائیں گے،
مسکراتے ہوئے دیکھیں گے
تو مسکراتے چلے جائیں گ۔....!!!
جب آپ کے جذبات اور احساسات کو منہ پہ مار دیا جائے تو عزت نفس کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے.!
تنہائی کرتی ہے جب یادوں کے تذکرے۔۔۔
کچھ لفظ سسکیوں میں ہی دم توڑ دیتے ہیں۔۔۔
ٹوٹے دل کی آواز کو سن تو سن تو سہی۔۔۔۔۔
دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں____!!💔🔥
سفراں دا تھکیا میں نہیں جگایا۔۔۔۔
پردیسی ڈھولا۔۔۔۔
ہزاروں عیب تھے مجھ میں مجھے معلوم تھا یہ بھی.....
مگر اک شخص تھا ناداں مجھے انمول کہتا تھا.....
کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں
کو ئی عبا دت کرکے چاہ میں رویا کو ئی عبادت کی راہ میں رویا
عجب ہے نما زِ محبت کا سلسلہ کو ئی قضا کرکے رویا ،کو ئی ادا کرکے رویا۔
ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯﻋﺠﯿﺐ،
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
خم ہے سرِانساں
تو حرم میں کچھ ہے
لوگ اشک بہاتے ہیں
تو غم میں کچھ ہے
یوہیں نہیں مرتا کسی پر کوئی
اگر ہم پہ کوئی مرتا ہے تو
ہم میں کچھ ہے
وہ شخص
کامیاب نہیں ہو پاتا،
جِس میں ناکامی کا خوف،
کامیابی کی چاہت سے زیادہ ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain