محبت,نظم نہیں ہے,کہ مکرر کی صدا
کسی شائق نے لگائی,تو دوبارہ کرلی
اب!حالِ دِل نہ پُوچھ ، کہ تابِ بیان نہیں
اب! مہربان نہ ہو کہ ، ضرُورت نہیں رہی ...^
کسی نرالے سے گاہک کے انتظار میں دل
دکان ِ درد پہ رکھے ہوئے پرانا ہوا
کوئی بتائے مجھے کاروان ِ عمر ِ رواں
کہاں سے آیا ، کدھر ٹھہرا ، کب روانہ ہوا
ﺣﯿـــﺮﺍﮞ بیٹھا ﮨﻮﮞ ﻭقتﮐﺎ دھاگہ ﻟﮯ ﮐﺮ
ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺭﻓــﻮ ﮐﺮﻭﮞ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ خواب ﺑﻨﻮﮞ
برستی ھوئی بارش اور روتی ھوئی آ نکھوں کا احساس اُنہیں ھی ھوتا ھے جن کے گھر اور دل نازک ھوتے ھیــــں ......!!!
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی.
🔥
اُداس راہیں شِکَستہ آہِیں میرا مُقَدَّر میرا اَثَاثہ..
طَوِیل کَاوِش پَسِ سَفر ہے بُہَت ہی مُشکِل میرا خلاصَہ..
کتنی خاموش مسکراہٹ تھی
شور بس آنکھوں کی نمی میں تھا
عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھوں عشق کو
کیسے تڑپے کیسے روۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عشق اپنے عشق میں۔۔
کون کب کس کا کتنا اپنا ھے یہ صرف وقت ھی بتا سکتا ھے .....!!!
تیرے عیبوں کو بےعیب دیکھا .......!!!!
میں نے اپنی آنکھوں میں یہ عیب دیکھا.
پتھر لہجے میں ھو
یا گردے میں
درد بہت دیتا ھے۔
ہر ایک شہر کا مَعیار مُختلف دیکھا'...
کہَیں پہ سَر کہیں پَگڑی کا احترام دیکھا'...
الفاظ کی تلخیاں میری وضاحتوں کے قابل نہیں
میرے سکوت کا تھپڑ کافی ہے ہر گستاخ لہجے کے لئے
سمجھدار انسان دوسرے کی غلطیوں سے سیکھتا ہے -* *اور* *ہم دوسروں کی غلطیاں* *سنبھال* *کر رکھتے ہیں - تاکہ بوقت ضرورت اپنی غلطیوں کے دفاع کیلئے استمعال کر سکیں.....!!!
بعض اوقات ھم درست فیصلے کرتے ھیــــں ~ اور کبھی کبھی ھمارے فیصلے ھمیں درست کر دیتے ھیــــں .......!!!
ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا. جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.
جانور جب بھوکا ہو یا خطرے میں ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے ......!!!
جبکہ انسان جب پیٹ بھرا اور طاقتور ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے ......!!!
دوسروں کو تنگ اور پریشـان کر کے یا، انہیں نقصان پہنچـا کر کسی کو وقتی، طور پر، خوشی تو مل سکتی ہے مگر ان، کو کبھی بھی سکونِ قلب نصیب نہیں ہو سکتا ایسےلوگ پوری زندگی سکون،کی تلاش میـں دربدر ٹھـوکریں کھاتے ہیں
آداب تری بزم کے جینے نہیں دیتے
دیوانوں کو جینے کی تمنا تو بڑی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain