کیا لگے آنکھ کہ جب دل میں سمایا کوئی
رات بھر پھرتا ہے اس شہر میں سایا کوئی
فکر یہ تھی کہ شبِ ہجر کٹے گی کیوں کر
لطف یہ ہے، کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی
شوق یہ تھا کہ محبت میں جلیں گے چپ چاپ
رنج یہ ہے کہ تماشا نہ دکھایا کوئی
شہر میں ہمدمِ دیرینہ بہت تھے ناصر
وقت پڑنے پہ مرے کام نہ آیا کوئی۔
تیرا پہلو بھی تیرے دل کی طرح آباد رہے۔۔۔
تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی۔۔۔۔۔۔
پروین شاکر
چلو آج ایسا کرتے ہیں, درد سے الجھتے ہیں
بے تحاشہ روتے ہیں ,ضبط چھوڑ دیتے ہیں...........
میں بتاوں وہ داستاں، میرے دل سے کیوں وہ اتر گیا۔؟ 🖤
میرے سامنے ہی کوئ بات کی، میرے سامنے ہی مکر گیا💔
سارے دھوکہ کھاۓ ہوۓ لوگ یہاں ہیں💔 تو دھوکہ دینے والے کہاں ہیں 🙄😕😒
تم هاتھوں کو بے کار کی زحمت سے بچا لو
دستک کا جواب آتا نہیں ..... خالی مکاں سے____☆
جب کوئی اپنا بٌرے وقت سے گزر رہا ہو- تو اسے صرف یہ احساس دلائیں کہ میں آپ کے ساتھ ھوں - اپنے مشورے اور فلاسفری پھر کبھی پر چھوڑ دیں.....!!!
: دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں__
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی
ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو
آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں
میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے
چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں
یادیں خوبصورت ہوتی ہیں
لمحے خوبصورت ہوتے ہیں
اور ہاں
کچھ لوگ بھی
خودغرض بنادیتی ہےشدت کی طلب بھی
پیاسے کو کوئی دوسرا پیاسا نہیں لگتا
محبّت یوں بھی ممکن ہے
ہمیشہ چپ رہاجائے
کبھی کچھ نہ کہا جائے
اُجرتیں مل گئیں صدیوں کے سفر کی مجھ کو
جب کہا اُس نے______کیا حال بنا رکھا ہے؟
ایک بار آ جا اقبال ؔ پھر کسی مظلوم کی آ واز بن کر
تیری تحریر کی ضرورت ہے کسی خامو ش تقر یر کو یہاں۔
جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا___
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا ____
اُس کے نزدیک غمِ ترکِ__ وفا کچھ بھی نہیں
مُطمن ایسا ہے وہ جیسے___ ہُوا کچھ بھی نہیں ..!
وہ محبت کی خلش اور وفا کا جذبہ
جو اِدھر ہے وہ اُدھر ہو، یہ ضروری تو نہیں
ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ
ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain