شام دکھوں کی ہو یا زندگی کی ایک روز ڈھل ہی جاتی ہے
اُس سے پوچھو کہ چائے چھوڑو گے؟
گر کہے ہاں تو اُٹھ کے آ جانا♥
محبت نہ ملے تو انسان جی لیتا ہے لیکن جیسے وہ محبت سمجھتا ہے اگر وہ ہی شخص آپ کا مان نہ رکھے تو وہ ایسے ٹوٹتا ہے ک پھر ریزے بھی نہیں ملتے...
ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ....ﻭﮦ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭼﺎﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮨﻮ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ ﯾﺎ ﺳﺎﻝ ﮐﺎ...❣
یہ عہد ترکِ مُحبت ہے کِس لِۓ آخِر____
سُکونِ قلب اِدھر بھی نہیں، اُدھر بھی نہیں
در سے وہ لوٹ تو گیا لیکن،
دستکوں کے نشان چھوڑ گیا!
دل تھا آباد اُس کے ہونے سے،
کیسا خالی مکان چھوڑ گیا!
گفتگو درمیان چھوڑ گیا!
تقاضے ختم ہوتے ہی نہیں ہیں زندگانی کے
کبھی ایسا ضروری ہے کبھی ویسا ضروری ہے.....
سیرت میں ، شباہت میں ، تکلّم میں ، ادا میں
اے جانِ تخیّل کوئی تجھ سا نہیں ملتا
جو لوگ مخلص ھوتے ھیــــں ... وہ دعویٰ نہیـں کرتے ... اور جو اخلاص سے خالی ھوتے ھیــــں چشمیش ... اُن کی زبانوں پہ ھزار دعویٰے ھوتے ھیــــں ... ایک مدت لگی مجھے یہ بات سمجھتے ھوئے رمضان .......!!!
میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کُھلی راہوں پر
خُشک پتّوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں
میں بتاؤں کیا وہ داستاں
میرے دِل سے کیوں وہ اُتر گیا؟
میرے سامنے کوئی بات کی،
میرے سامنے ہی مُکر گیا🖤
دید کی جھولی ، کہیں خالی نہ رہ جائے عدیم.
ھم نے آنکھوں میں ، تیرے جانے کا منظر رکھ لیا.
کِسی کا عہدِ گُذشتہ کِسی کا حال تِھی وُہ.
ہَزار نُقص تھے اُس میں مَگر کمال تِھی وُہ..
ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بنا نہ سکے.
تمھارےساتھ کسی شام چائےکامنظر.
عمروں نے کی ہے کیلنڈروں سے چھیڑ خانی
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے
وزیرِ اعظم کا دانش کے انتقال پر تین روز سوگ کا اعلان۔۔۔
پاکستان بھر میں تین دن تک تمام سرکاری و نجی دفاتر،اسکول،کالج اور یونیورسٹیاں بند رہیں گی😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣🎂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
بٌہت ساری اٌلجھنوں کا جواب یہي ھے ... کہ میں اپنی جگہ صحیح ھوں ... اور لوگ اپنی جگہ صحیح ھیــــں ......!!!
میں سفر میں تھا میں سفر میں ھوں مجھے قربتوں کی خبر کہاں۔۔
جسے راستوں کا پتہ نہیں اسے منزلوں کی خبر کہاں۔۔
غصہ بہت بُری چیز ہے ۔ کون کتنے پانی میں ہے؟😏
یہ دیکھنا ہو تو اُسے غصہ دلا دو۔💯
, "دوست ایک کتاب کی طرح ھوتاہے"
وہ کتنا ھی پرانا ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے..
کبھی یاد آۓ
تو ورق پلٹ کردیکھنا,,
ھم کل جیسے تھے...!
آج بھی ویسے ھیں..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain