میں لفظ لفظ ____ احساس لکھوں,,,
ان لفظوں کو تیرا _____ نام لکھوں,,,,,,
کبھی تجھ کو اپنی __ صبح لکھوں,,,
کبھی ایک حسین ____ شام لکھوں,,,,,,
کبھی پرنم سا ____ احساس لکھوں,,,
کبھی دلکش سی __ مسکان لکھوں,,,,,, ❤
کئی سورج زمیں تے لوا گئے۔۔۔
کئی مستی وچ ہستی لوٹا گئے۔۔۔۔
حسیں سانپ کے نقش و نگار خوب سہی
نگاہ زہر پر رکھ، خوشنما بدن پر نہ جا
ﺳﺐ ﮐﮭﻮﮐﮭﻠﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﻧﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺎﻝ ﭘﮭﯿﻨﮑﻮ
ﺩﻝ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﺟﻮ ﺁ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ.....
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﻧﻮ ' ﻧﮑﺎﻝ ' ﭘﮭﯿﻨﮑﻮ....
تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛
ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ
ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔💔
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے🔥
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے💔
خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں
عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں
چہرہ بتا رہا تھا کہ ____ مارا ہے وصل نے
حکیم کہہ رہے تھے کہ کچھ کھا کے مر گیا..!🔥
“جوڑ توڑ کی اس دنیا میں ہر چیز قابل مرمت ہے ، سوائے اعتبار کے”
ساحل کو دیکھ دیکھ کے یوں متمئن نہ ہو
کتنے سفینے ڈوبے ہیں ساحل کے پاس بھی
جسے با رش کے پا نی میں بہا کر مسکرا تے تھے
مجھے کا غذ کی کشتی وہ ذرا پھر سے بنا دینا۔
یوں تو ہر شخص اکیلا ہے بهری دنیا میں
پھر بھی ہر دل کے مقدر میں نہیں انتہائی
تجھے عشق ہو... پھر یقین ہو
اسے تسبیحوں میں پڑھا کرے
پھر میں کہوں
عشق ڈھونگ ہے
تو.. نہیں نہیں کیا کرے..!
سوچوں کے جنگلوں میں زیادہ دیر نہیـں بھٹکنا چاھیے .... اس طرح منزلیں گم ھو جاتی ھیــــں ... اور راستے کھو جاتے ھیــــں ......!!!
اپنی ھر بوند میں اک یاد کی لذّت لے کر
بارشیں آگ لگانے کا ہنر لائی ہیں
زندگی اک دکان کھلونوں کی
وقت بگڑا ہوا سا اک بچہ.....
وہ جا ُچکا ہے ُمجھے بھی ُمعلوم ہے َ،مگر ....
ِجس ِسمت میں وہ گیا ہے ُادھر دیکھنے تو ُدو....!!!
کچھ لوگوں کو آپ سے محبت نہیں ہوتی. وہ آپ کی بے پناہ محبت دیکھ کر آپ پر ترس کھا کر آپ سے بات کرتے ہیں. لیکن جب ان کو اپنی مرضی کا انسان مل جاتا ہے تو وہ ترس کھانا بھی چھوڑ دیتے ہیں.
ﺭُﻭﺡ سے ﻣﺤﺒﺖ ﺻﺮﻑ ﺍُﺱ ﻭﻗﺖ ھوﺗﯽ ھے ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻔﺴﯿﺎﺕ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﻠﺘﯽ ھے ۔ﺍﯾﺴﯽ ﺻُﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﻭﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﺭﯾﺖ ھوﺗﯽ ھﮯ اور ﻧﮧ ھجر ﻣﯿﮟ.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain