Damadam.pk
YaAr22's posts | Damadam

YaAr22's posts:

YaAr22
 

نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار
کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو

YaAr22
 

سنا ہے آئی ہے اسے میری یاد
ضرور کسی نے ٹھکرایا ہوگا

YaAr22
 

جب سامنے آئی حقیقت اس کی
مجھے اپنی ہی پسند پہ رونا آیا

YaAr22
 

عجیب طریقے سے گزر رہی ہے زندگی
سوچا کچھ کیا کچھ ہوا کچھ ملا کچھ

YaAr22
 

💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯

YaAr22
 

آپ آزاد ہیں۔۔۔۔آزاد رہیں۔۔۔آپ لوگ اِس مُلک پاکستان میں۔۔۔۔اپنی اپنی عبادت گاہوں مسجدوں یہ مندروں میں جانے کے لیے۔۔۔۔آپ کا مذہب کیا ہے؟ ذات کیا ہے؟ قوم کیا ہے؟ اس کا حکومتِ پاکستان کے معاملات سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔
قائد اعظم محمّد علی جناح

YaAr22
 

🍁🍁🍁🍂🍂🍂🍂🍁🍁🍁

YaAr22
 

دل ہر جگہ نہیں لگتا,
لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے,
پاگل پن کی سبھی حرکتیں,
ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں,
مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا,
ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے,
کھلی کتاب کی طرح,
ہر کسی کی آنکھوں سے ,
پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی,
کچھ لوگ ہوتے ہیں،
کبھی کہیں کسی بھی جگہ,
ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا،
نظر کسی ایک پہ ہی رکتی ہے...

YaAr22
 

🖤🖤🖤🖤🖤

YaAr22
 

tere Aane ki khabaR bHii Na aa saki..
Teri yaad dil se bhi na jaa saki..

YaAr22
 

مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی...
مجھ کو تو اب گلاب بھی کالے پسند ہیں...!!!
🖤

YaAr22
 

اک فقط ہم سے ہی نہ ہو پایا
اس محبت کا ،کاروبار یہاں

YaAr22
 

وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے۔

YaAr22
 

رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے
پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا

YaAr22
 

یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا

YaAr22
 

اک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے،
تو تو کہتا تھا کہ رابطے رہیں گے

YaAr22
 

صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں

YaAr22
 

ترے انتظار میں اس طرح مرا عہد شوق گزر گیا
سر شام جیسے بساط دل کوئی خستہ حال سمیٹ لے

YaAr22
 

Naina Jo sanjh khuwab dekhte the naina..
bichar ke aj roo diye hain naina...

YaAr22
 

محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا