وہ سلیقے سے ہوا مجھ سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف محبت سے مکر جاتے ہیں
شاید وہ بہتر کی تلاش میں تھا !!
اور ہم تو اچھوں میں بھی شمار نہیں!!
حال یہ ہے کہ بس رویا جائے
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے
روگ عمر نہیں دیکھتے
بس لگ جایا کرتے ہیں۔۔۔۔۔
روانہ کر کے تُجھے میں بھی لوٹ جاؤں گا
یہ ڈھیر ساری جُدائی،یہیں پڑی رھے گی۔
ہو گئے خاک تو ہم تک تیری آواز آئی
زندگی تونےبہت دیرمیں ڈھونڈا ہم کو
" " کہیں تو لکھتی ہوگی وہ اپنی دل کی چھپی باتیں " "
" " کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ہوگا " " 💔
منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے
ہم لوگ بھی عجیب ہیں مرے ہوئے انسان کو کندھا دینا ثواب تو سمجھتے ہیں مگر کسی زندہ انسان کو سہارا دینے سے کتراتے ہیں
جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگے تو دیکھ لیجیے کہ خرابی کہیں آپ ہی کے اندر ہی تو نہیں
انتظار ایک اذیت ہے،پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ،چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ،یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو
خوبصورت وہ پل تھا
خیر کیا کریں وہ کل تھا
جو کھڑکیوں سے جھانکتے تھے
نینہ
گھٹن میں بند ہو گئے ہیں کیوں؟؟
تعلیم سے زیادہ ہمارا رویہ اہم ہوتا ہے کیونکہ بعض اوقات ہماری تعلیم ناکام ہو جاتی ہے اور رویہ ہی معاملات سدھارتا ہے۔
برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو یہی آپ کی سب سے بڑھی اچھائی ہے
𝕥𝕦𝕛𝕙 𝕤𝕖 𝕟𝕒𝕣𝕒𝕫 𝕟𝕒𝕙𝕚 𝕫𝕚𝕟𝕕𝕒𝕘𝕚 𝕙𝕖𝕣𝕒𝕟 𝕙𝕦ℕ 𝕞𝔸𝕚𝕟 𝕡𝕒ℝ𝕖𝕤𝕙𝕒ℕ ℍ𝕦𝕟...
انسان کی تمام فطرتوں میں سے ... المناک فطرت یہ ہے ... کہ "اسے". مکمل مل جانے والی چیز سے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے
انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیں
ڈھونڈنــے پر وہی لوگ ملتــے ہیــں جــو کھو گئــے ہو وہ نہیں مــل سکتــے جو بــدل گئے ہو اور ایســے لوگوں پر صرفــ فاتحــہ پڑھی جا سکتــی ہے
زندگی میں کچھ چیزیں ہمیں اس لئے بھی نہیں مل پاتی کیونکہ اللّه پا ک نے ہمارے لئے اس سے کہیں زیادہ بہتر چیز منتخب کر رکھی هوتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain