غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم👌
سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم❤
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔۔💖
میرے دل کو جا لگی۔۔۔🔥
*کچھ درد ... کچھ لوگ ... کچھ وعدے ... ایسے بھی ھوتے ھیــــں ... کہ جو انسان کو ھمیشہ کیلئے خاموش کر دیتے ھیــــں .....!!!*💞💞💞
کرتا رہاجو روز مجھے اس سے بد گماں
وہ شخص بھی اب اس کا تمنائی بن گیا
*رشتے اگر دل میں ھوں تو توڑنے سے بھی نہیـں ٹوٹتے ... اور اگر رشتے دماغ میں ھوں ... تو جوڑنے سے بھی نہیـں جڑتے ......!!!*💞💞
*جب کوئی آپکو مسلسل نظرانداز کرے ... تو سمجھ جائیں ... کہ وہ آپ سے اپنی زندگی سے نکل جانے کی خاموشی سے گزارش کر رھا ھے .....!!!*💞💞
*کیا واقعی ہم سب اتنے ہی اچھے ہے جتنا ہم سوشل میڈیا پر بنتے ہے؟*
*اگر واقعی اچھے ہے تو پھر ہمارا معاشرہ اتنا بگڑا ہوا کیوں ہے؟❓*
*کتنے عام سے ہیں نہ ہم*
*دیکھ تجهے یاد بهی نہیں آتے!!*
*مجھ سے لوگ تو کیا*
*میری نیندیں بھی ناراض ہیں.*
کاش کوئی ماہرِ احساسات ہوتا ...
تو ماہرِ نفسیات تک بات ہی نہ جاتی__!!!
💔💔
#تعلق میں اداکاری #نہیں 🔥
#وفاداری کا معاملہ #رکھیۓ 💯😎
مجھ سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم...
کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟
💞💞💞
تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔. 💞💞💞
*سارے موسموں پہ بھاری ھے*
*موسم دل کی اداسی کا -💔🔥*
#بڑے بد نصیب ٹھرے جو قرار تک نہ پہنچے۔۔🔥
در یار تک تو پہنچے۔۔!😭 دل یار تک نہ پہنچے۔💔
💚💚💚💚💚💚
*کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا بلکہ اللّٰه رب العزت ہی سب کا رازق ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
اس سال وه سارے بابے خاموش ہیں
جو کہا کرتے تھے👈👈ہنڑ او سردیاں نہی رہیاں😁
یاد رکھیں ۔ ۔ محبت اندھی ہوتی ہے لیکن....
محلے والے نہیں لہزا احتیاط کیجئیے 😜😜😂😂
*آپکے دٌکھ ... درد ... اور اداسی ... لوگوں کو نظر نہیـں آتے ... لیکن غلطیاں ضرور نظر آ جاتی ھیــــں .......!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain