وہ بھی کیا__________________#موقع ہوگا.... ❤
جب #میں اور#تم____ساتھ میں اک #چھوٹا ہوگا. 😂😝😝🙈🙈
قسمت اتنی خراب ہے کال سنٹر بھی کال کروں
تو آگے سے لڑکا ہی اٹھاتا ہے😝😝😜😜😂😂😂
معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜😜😌
ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂
مجھ کو برا کہتے ہو !!
زمانہ نہیں دیکھا تم نے ___ 🔥
لہـــــــــو کا دور ہے صـــــــــاحب۔۔۔
شـــــــــراب اب کون پیتا ہـــــــــے؟۔۔۔
🔥🔥
😊وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎
اپنی تنہائی میں بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہارو کی🥀💯🔥
#راجپوت
اگر لوگ تجھ سے پوچھیں میری کہانی 🚭
توکہہ دینا نفرت کے بھی قابل ۔۔نہ تھا
کوئی بھی یاد مکمل نہیں اس کے بغیر
یہ ایسا کون شامل ہے میری ذات میں
اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii
میری آنکھوں کو دیکھ کر طبیب بولا
چلا جا عشق کا علاج نہیں ہے
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں
پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں
اے دل اب بس بھی کر
اسکی یاد کوئی نیکی تو نہیں
نہ چاہت کے انداز الگ، نہ دل کے تھے جذبات الگ
تھی ساری بات لکیروں کی ، تیری بات الگ میری بات الگ
آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔
تمھارے پیروں کی____________ خاک اُٹھا کر...
سُرمہ لگاوں تو __________مانو گے محبت ہے؟❣❣❣:
لگا لیتے ہو ہر کسی سے دل۔۔۔🍁
جانِ جاں اسے بغیرتی کہتے ہیں😒
وہ چاٹ لیتا ہے دیمک کی طرح مستقبل
تمھیں پتا نہیں، ماضی جو "حال" کرتا ہے