Damadam.pk
Yaran_da_yaar's posts | Damadam

Yaran_da_yaar's posts:

Yaran_da_yaar
 

سـونـپ دی جـاتـی ہـے جـب کسـی اک کـو دل کـی سلطـنت
پھـر کسـی دوسـرے کـو تخـتِ دل کـا تـاج پہنـایـا نہـیں جـاتا
🖤❤💔.

Yaran_da_yaar
 

#منافقوں_کو_پرکھا_ہے_ہم_نے_قریب_سے✌
💯
#بڑے_🔥🔥با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں✌💞

Y  : میں سجدوں میں تیری عافیت کی دعا مانگتا ہوں سنا ہے خدا بےوفاؤں کو معاف نہیں - 
Y  : تم اؤ گے مجھے ملنے خبر یہ بھی تمہیں لانا ۔۔ Lucky Rajput - 
Yaran_da_yaar
 

ہم پلٹ کر کسی صورت بھی نہیں آ سکتے..!
ہم گھر سے نہیں، دل سے نکالے گئے ہیں..

Yaran_da_yaar
 

شوہر اگر انپڑہ بھی ہو تب بھی بیوی شوہر کے برابر نہیں ہو سکتی ۔۔۔ اگر ماں جنت ہے تو باپ جنت کی چابی ہے ۔۔۔

Yaran_da_yaar
 

>, مت روٹھا کرو مجھ سے...♥♥
ان پڑھ سا ہوں تیرے سوا کچھ نہیں آتا...♥♥.

Yaran_da_yaar
 

*آنکھوں کی جلن اور درد تب اور بڑھ جاتا ہے ... جب وہ نم ہوں ... اور چھلکنے کو بیتاب ہوں ... لیکن کوئی اپنا جان بوجھ کر بھی ان دیکھا کر دے .......!!!*💞💞💞

Yaran_da_yaar
 

*کبھی کبھی انسان صبر کے لفافوں میں اپنوں کی باتوں اور یادوں کو تہہ بہ تہہ کر کے جوڑ جوڑ رکھتا رھتا ہے .......!!!*💞💞💞

Yaran_da_yaar
 

✍🏻 *جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی ” استغفار “ روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔*

Yaran_da_yaar
 

💚💚💚💚💚💚
*جب آپ سے جڑے اپنے لوگ آپ کے ضبط کی انتہا پہ جا کر آپ کو آزمائیں ... اور آئینہ آپ کا عکس دھندلا دکھانے لگے ... اس وقت مسکرانے کا لطف ھی کچھ اور ھے ......!!!*
💚💚💚💚💚💚

Yaran_da_yaar
 

💚💚💚💚💚💚
*کچھ ضرورتیں بھی عزت نفس رکھتی ھیــــں ... ان کے لیے بار بار ھاتھ نہیـں پھیلائے جاتے ......!!!*
💚💚💚💚💚💚

Yaran_da_yaar
 

💚💚💚💚💚💚
*کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ھیــــں .......!!!*
💚💚💚💚💚💚

Yaran_da_yaar
 

💚💚💚💚💚💚
*لوگ بھی عجیب ھوتے ھیــــں ... ڈرامے میں جعلی دکھ دیکھ کر رو پڑتے ھیــــں ... اور حقیقی زندگی میں دکھی شخص کو دیکھ کر ... ڈرامے نہ کرو ... کہتے ھوئے منہ موڑ لیتے ھیــــں .....!!!*
💚💚💚💚💚💚

Yaran_da_yaar
 

قدر کیجيے ان ہاتھوں کی جن ہاتھوں نے
ہماری بنیادیں مضبوط کرتے کرتے اپنے
ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لیں....💥

Yaran_da_yaar
 

🌱 *بغیر دوائیوں کے سوتے ہو*
🌴 *صبح بغیر تکلیف کے جاگتے ہو*
🍃 *بغیر کسی سہارے کے آتے جاتے ہو*
🍀 *بغیر پرہیز کھاتے پیتے ہو*
*تو کہو : الحمد للہ*

Yaran_da_yaar
 

ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے
دیدار کا عالم کیا ہو گا
جب زلف كا زكر ھےقرآں میں
رخسار کا عالم کیا ہو گا
*محمد ﷺ ❤*

Yaran_da_yaar
 

*کبھی کبھی انسان کو اس کی بے وقوفی نہیں اس کی ضرورت سے زیادہ چالاکی لے ڈوبتی ہے.....!!!*💞💞💞

Yaran_da_yaar
 

میرے اِردگِرد بہت سے ہیں 🙂
اچھی باتیں کرنے والے منافق لوگ 😏💔

Yaran_da_yaar
 

*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤