Damadam.pk
Yaran_da_yaar's posts | Damadam

Yaran_da_yaar's posts:

Yaran_da_yaar
 

ﻭﮦ ﺭَﺏ ﺁﮨﭩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳُﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﭘُﮑﺎﺭ ﺑﮭﯽ،ﺑﺲ ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺻﺒﺮ ﺁﺯﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ

Yaran_da_yaar
 

چشمِ نم کی دھاروں سے وضو کر کے.
میں نے اک شخص کو پڑھا هے آیت کی طرح

Yaran_da_yaar
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

Yaran_da_yaar
 

کوی مرے گا تو نہی میرے بن☺
دو چار لوگ رویں گے دو چار دن🍁

Yaran_da_yaar
 

مزاحیہ حقیقت۔۔
چراغ بھجنے سے انڈین عورتوں کا شوہر مر جاتا ہے😲😳😂😅

Yaran_da_yaar
 

جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے...😁😁😝😛

Yaran_da_yaar
 

پھلوں میں میرا پسندیدہ پھل، انار ہے!
اور انسانوں میں میرا پسندیدہ انسان وہ جو انار کے دانے نکال نکال کر دے🤤😋 😅😁😂😤😬

Yaran_da_yaar
 

جب مرغی انڈہ فری میں دیتی ھے .. 😡
تو ہمیں کیوں 12 روپے کا ملتا .. 😠
جسٹس صاحب نوٹس لیں.. ✋😕

Yaran_da_yaar
 

ٹیلینٹ کی بات مت کرو
دوستو 😎
میں گھڑی دیکھ کر ٹائم بتا
سکتا ہوں 😍

Yaran_da_yaar
 

ہو کرم خُدایا ہے
میرا رشتہ آیا ہے 😊😍
.
دل پہ نہ لینا یہ بات مجھے خواب آیا ہے 😔😰

Yaran_da_yaar
 

مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!!
😥😥

Yaran_da_yaar
 

بہت اعلیٰ تھا اسکا ظرف لیکن
وہ میری ذات کو سمجھ نہ سکا۔

Yaran_da_yaar
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"

Yaran_da_yaar
 

اُن کو لے آؤ چارہ گرو !
میری حالت سنبھل جائیگی..

Yaran_da_yaar
 

عقل کے دو نقطے بیکار
عشق کے پانچ نقطے بے معنی
حسن کا ایک نقطہ سب پہ بھاری
مگر دل بغیر نقطے کے سب پہ حاوی......🙂❤

Yaran_da_yaar
 

بقائےذات کے اِک دورِ لازوال میں ہوں
مجھے نہ چھیڑ کہ میں لمحہِ وصال میں ہوں

Yaran_da_yaar
 

جس کے ساتھ تصور تھا جنّت تک کا
وہ شخص دنیا جہنم کر گیا 💔

Yaran_da_yaar
 

وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔
♥♥

Yaran_da_yaar
 

نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے

Yaran_da_yaar
 

اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں