*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.* 🙂
💕
آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا تھا کہ پھر
اٌس سے ملنے کو کبھی ۔۔۔۔۔ دل نہیں مانا اپنا!!🔥
محبت بھیک میں دے رہی تھی وہ................!!!!
میں کاسہ اس کے منہ پہ مار آیا ہوں..............!!!!
میں راضی ہوں تمہارے فیصلوں پے
یا رب
پر میرا دل ترستا ہے اس کو پانے کے کیلئے
ہماری موت بھی کیا موت ہوگی
تم پہ مرتے ہوئے ,, مر جائیں گے
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"

ہم جیسے سادہ طبعیت کہاں ملیں گے تمہیں
کہ لُٹ لُٹا کے بھی تُم کو بُرا نہیں کہتے
😊😊
میرے لفظوں کو ڈھونگ کہتے ہیں لوگ
خاک کے بندوں کی سوچ خاک ہی رہی!!
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 ❤💞
اِک تیرے اِحترام کی خاطر
🔥 دو ٹَکے کے لوگوں کا احترام کیا❗
اور خدا آزمائے گا تمہیں دنیا کی ہر محبت دے کر..🔥
اور پھر پوچھے گا بتا کون ہے تیرا میرے سوا .. !❤
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥
نہیں ہیں ہم حسین اتنا کے ہر کسی کے دل میں بس جا ئیں ساحل،
پر جس کے ساتھ چل پڑیں زندگی اُس کے نا م کر دیتے ہیں❤
وہ جس نے ہیر رانجھا کی جان لی
مرض ہمیں بھی وہی ھے ”صاحب“💔
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤️
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤️
عاشقوں کو جائز نہیں کفن دفن
مَریں تو یار کے در پہ پھینک آؤ 🙂🔥
ملاوٹ هے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی....
کبهی مہک جاتا هوں کبهی بہک جاتا هوں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain