یقین تھا_________بھول جاو گے مجھے.....!!!-
خوشی ہوئی امید________ پر پورا اترے....!!!
روٹھ جاتے تو منانا کوئی دشوار نہ تھا....
وہ تعلق ہی نہ رکھیں تو منائیں کس کو....!!
مجھ سے نہ مل سکے گا، کسی کا مزاج بھی..
مجھ کو تو اب گلاب بھی --- کالے پسند ہیں..
🖤🔥
🥀
ہم نے دیکھی ہیں_________وہ مجبوریاں💔
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں💔
- ..خواہش دید مر چکی اب تو
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو ..💔-
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے..
#سچی_دوستی_ہر_کسی_کا_مقدر_نہیں_ہوتی😘😘
#ملے_کوٸی_سچا_دوست_تواس_کی_قدر_کرنا
آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو___ يا دل ميں اتر جاؤ...
گھر دونوں تمہارے ہيں____ تم چاہے جدھر جاؤ.....
جب ملو گے کسی اور سے تو مان جاو گے۔۔💖
اگر اچھے نہیں تھے،تو برے بھی نہیں تھے ہم۔💖
میں نے تجھے اس وقت چاہا ، جب تیرا اور کوئ نہ تھا . . .!
.
.
اور تم نے مجھے اس وقت چھوڑا ، جب تیرے سوا میرا کوئ نہ تھا .
آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ!
عشق دے گُنجل پھسیا پنچھی، نہ کوئی لبھے راہ
جے تڑپےتے ھور وی پھسدا، نہ تڑپے تے ڈُبن ساہ !!
میری صدیاں بگاڑ دی تم نے
صرف اپنے لمحے سنوارنے کی خاطر.
جون ایلیا❤
اب میرے تعارف سے گریزاں ہے تُو لیکن
کل تک تیری پہچان کا معیار بھی میں تھا
ہائے جب عشق کیا تھا تم سے
افف!! وہ عالم میری نادانی کا 🔥
آستینوں کو جھاڑ کر دیکھو صاحب
آدھا زہر تو اپنوں کا نکلے گا
تمہارے معاملے میں ھم
بڑے کمزور ھیں پیارے😍
عشق کو پی جا ،عشق اتار اندر
تو باقی نہ رہے،رہے بس یار اندر❤🔥
>دعا ہر اس شخص کے نام
جو سب کو کھو کر بھی مسکرایا۔
😊❤
سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا
میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا
😟💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain