"دل ٹوٹ جاۓ گا تو سوال کرو گے تم"
"ہم نا رہے تو یاد کرو گے تم"
"آج تو کہتے ہو کہ وقت نہیں ملتا"
*دوست*
"پر ایک دن ہمارے لئے وقت سے فریاد کرو گے تم"
تیری غزلیں تیرے اشعار بتاتے ہیں مجھے
تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا_!!
❤
تم سمجھتے نہیں ہو ورنہ
یہ اشعار نہیں _اشارے ہیں...
ﻭﮦ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﺑﺤﺎﻝ ﺍﺱ ﮐﺎ
ﺍﮎ ﺗﻨﮩﺎﯼ ﮬﮯ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺷﺐ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﯽ ﮬﮯ
ﺍﮎ ﺗﻮ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
*" پورا زمانہ بھی ___ میرا ھوتا نا..!!*🔥
*" هم پھر بھی ___ تیرے هی ھوتے..!!*🤗...
وقت نے مجھے ایک بات سکھائ 😔
کہ ہم کسی کے لۓ ہمیشا ضروری نہیں رہتے💔🥀
🔥🥀
ﺯﻟﻒ ﺭﺥ ﺳﮯ ﮬﭩﺎ ﮐﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺩﻥ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ.
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮬﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺐ ﮐﺮﻭ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺎ ﮐﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ.
*میں ____اور التجائے غم آپ سے کروں؟*
*یہ بھیک اس کو دیجیے جسکاخدا نہ ہو......!💞*
قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔
اک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے ۔💔
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپ کے قابل نہیں.
ﮐﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﻭﮦ ، ﻣﮕﺮ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﮯ
ﺍُﭨﮭﺎﺋﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺩُﻋﺎ ﺁﺋﯽ
در بدر ڈھونڈھتی پھرے گی مجھے
وہ جسے اپنی انا پہ گمان ہے بہت💔
کیا تعلق ہے میری جاں!! جو نہیں ہے تجھ سے، 💞
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے _!!
لفظ محبت سے تم..!!
شرمندہ تو ہوتے ہو گے...💔
*"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..*
*"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں".. ❤*
.
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے۔
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں
*وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا*
*آج سنتا نہیں سسکیاں میری 💔🥀*
ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جیسے حادثے میں جان جاتی ہے😔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain