Damadam.pk
Yaran_da_yaar's posts | Damadam

Yaran_da_yaar's posts:

Yaran_da_yaar
 

بناوٹ نہیں آئی مجھے زندگی میں
میرا لہجہ، میرا مزاج ذاتی ہے.......!

Yaran_da_yaar
 

مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....💔💔
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔

Yaran_da_yaar
 

#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
#جو_زبان_پر_وہی_دل_پر !! ♥❤ا

Yaran_da_yaar
 

انا پرست ہوں میں ٹوٹ جائوں گا لیکن
تمہیں کبھی نہ کہوں گا کہ یاد آتے ہو🤞

Yaran_da_yaar
 

تیری تصویر سے_____ شکایت ھے
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی!

Yaran_da_yaar
 

لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں،،،،!!!
"،جناب"،
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے،،،،!!❤

Yaran_da_yaar
 

تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا ۔۔
تمہیں معلوم ہی نہیں ضبط کی قیامت

Y  : جب لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے تو آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیں۔ - 
Yaran_da_yaar
 

جب لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے
تو
آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیں۔

Yaran_da_yaar
 

میری ماں کی محبت ہے میرے جینے کا سہارا ۔۔
تیرے عشق نے تو مجھے مارنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی

Yaran_da_yaar
 

اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
🌞😊😘

Y  : بھیڑ میں کھڑا ہونا پسند نہیں مجھے بھیڑ جس کے لیے کھڑی ہو وہ بننا ہے مجھے - 
Yaran_da_yaar
 

بابا جی کہتے ہیں کہ وہ مجھے کہتی کتنے معصوم ہیں آپ...😍
یقین کرو میرا اپنا ہاسا ہی نکل گیا...😉😂😂

Yaran_da_yaar
 

کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔🤔
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😯😶😝🙈

Yaran_da_yaar
 

کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔🤔
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😯😶😝🙈

Yaran_da_yaar
 

فیصل آباد کا ایک جوان سعودیہ گیا اور بیگم کو فون کرکے بولا کہ میں پیسے بھیجا گاں تے تُسی جوڑی جایا جے 😜😜
بیگم نے جواب دیا کیوں تُسی پاٹےہوئے بھیجنے نے😂😂
😜😁🤭😂😂😂😂😂

Yaran_da_yaar
 

دوسری شادی پر حکومت کی پابندی😕
پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی😠
سانوں فیر بارڈر تے بھیج دو😡😂😂😂

Yaran_da_yaar
 

چلو نہ چاند پہ چلتے ہیں😍🙈💕
وہاں سے گروپ والوں کو وٹے ماریں گے یہ پوسٹ نہیں نہ کرتے 😜😁😍😂😂

Yaran_da_yaar
 

وہ جو کہتے تھے تم مانگو تو جان بھـی حاضـر
آج 100 کا لوڈ مانگا کہتے ہےساری دکانیں بند ہیں۔ 😏😏🙈
😃😃😃😃

Yaran_da_yaar
 

ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﮨﻮﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﮭﮑﺎﺋﻮ ﮨﮯ
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﮔﮩﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ