تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں .
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے
تو اب اداس جو بیٹھے گا سامنے ان کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں
آپ دکھا تو رہے ہیں دل کو ۔۔ مگر خیال رکھئے گا خدا کو پتا نہ لگے
زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا.......❣
بچھڑ جاؤں تو پھر رشتہ تیری یادوں سے جُوڑوں گا💔🔥
مجھے ضد ہے مَیں جینے کا کوئی موقع نہ چُھوڑوں گا 🔥
💪
تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے..!💞
میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے !!!💞
نہ کوئی عہد نبھائے نہ ہمنوائی کرے
اسے کہہ دو تسلی سے بیوفائی کرے۔
آ دیکھ میری آنکھوں میں حسرتوں کے نقوش
خوابوں میں بھی تیرے ملنے کی دعا کرتے ہیں
*درد نے میـــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ہے*
*جیسے اس کا بھی میـــــــــــرے سوا کوئی نہیں*
*_💔✍️✍️💔_*
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
صاحب👇❤
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..👉
💖تیرا ذکر ہے یا کوئی عطر ہے جب جب کرتا ہوں💖
💖بہکتا ہوں،، ،،،،چہکتا ہوں،، ،،،،مہکتا ہوں ،،،،،💖
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
ﺗﺠﮫ ﺑﻦ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ہے.♡.
꧁ ع م ر ꧂
+═❁+❁═+
ہم خاک ' ہم عاجز ' ہم فقیر '
تـــــم چُنے ہوئے بیمثال پیا '
꧁ عمر ꧂
+═❁+❁═+
میرا لباس تھا وہ شخص !
رقیبوں کو مبارک ھو اُترن ھماری
꧁ راجپوت ꧂
+═❁+❁═+
اپنی بے قدری کی حد کی تھی
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
ہـــر کِســـی کو راس آجائیــں💯
اتِنــــے عـــــام نَہیــں ہــــم🔥🔥
*جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر*
=
=
*وہی آج تک میرے ساتھ ہے*
عورت۔۔🌸
اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر "فرشتے" جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے" جہنم میں نہیں آ تے۔۔😊
"مرد"🌸
اور اگر مرد چاہتا ہے اس کو بیوی "حور" جیسی ملے۔۔۔۔تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے "حور" شیطان کو نہیں ملتی!!!!!!🥀🌸
*الـلّٰـه دکــھ بھـری داستـان کـو بــڑے دھیــان ســے سنتــا ہــے*
*کـچــھ غــم مٹــا بھــی دیتــا ہـے، کچــھ الجھنـیـں سلجــھا بھــی دیتــا ہے، لیکــن اگــر ســارے ہــی غــم سلجــھ جــائیــں تو بنـدے اور رب کے درمیــان بـات چیت ختـم ہــوجـــائے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain