اقْرَأْ كَتَابَكَ كَفَى بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا
اپنـے ربـــ کى کتاب کو پـــڑھ لو
آج تمہـــارے حسابـــ کے لئـــے یہـــی کتابـــ کافی ہـــے.
الســـــلام علیـــــکم
جن لوگوں كى زبانيں هميشه دوسروں كيلئے دعا ميں متحرک رهتى هيں،
الله پاک كبهى بهى ان كى جهولى خالى نهيں ركهتا.
الله ھم سب پر ھمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ قائم رکھے۔۔۔۔۔۔
*ہمارا اور رحمٰن کے عرش کا فاصلہ ایک آواز دینے کا ہے جو سچے دل سے نکلی ہو،رب الکریم خود فرماتا ہے تم مجھے پکارو میں تمہاری پکار کا جواب دونگا___*
*جس کا فوکس صرف اور صرف اللّٰه پاک کو راضی کرنا ہو وہ بہت کم لوگوں کی باتوں کو دل پہ لیتا ہے وہ ذہنی طور پہ پرسکون ہوتا ہے*
جبکہ
*👈جس کا فوکس صرف اور صرف انسانوں کو راضی کرنا ہو وہ ہمیشہ ٹینشن میں ہی نظر آئے گا وہ بہت کم سکون میں ہوگا*
آپ کا فوکس کیا ہے اللّٰه...کہ لوگ...؟
نمک دان ہاتھ میں لے کے ستم گر سوچتے کیا ہو
دل پر ہزاروں زخم ہیں جہاں چاہو چھڑک ڈالو💔😭
لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😏 ورنہ وہ اُس رکشے میں بیٹھا کریں😋 جس کا رنگ اُن کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو 😜😜😜😂😂😝😝😝
پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂

پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا...!
سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں....!
شرمندہ ہوں کہ موت بھی آتی نہیں مجھے۔
اب تم ہی میرے حق میں کوئی بد دعا کرو۔
میرے قصے میں تم آتے ہو۔۔۔۔
میرے حصے میں کیوں نہیں آتے ؟
بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥
ہم محبت مزاج لوگوں کی
نفرتیں لا علاج ہوتی ہیں......
اسکی دہلیز پر برسوں سے کھڑا ہوں میں ۔۔۔
جو مجھ سے ملاقات کے لمحات گنا کرتا تھا

السلام علیکم و رحمة الله و بركاته!
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنھما بیان کرتے ہیں کہ ایک صحابی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ ﷺ سے جہاد میں شرکت کی اجازت چاہی۔ آپ ﷺ نے ان سے دریافت فرمایا کیا تمہارے ماں باپ زندہ ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ جی ہاں ! آپ ﷺ نے فرمایا پھر انہیں میں جہاد کرو۔ (یعنی ان کو خوش رکھنے کی کوشش کرو) ۔
صحیح بخاری#3004
اولاد کو سونے کا نوالہ کھلانے اور شیر کی نظر سے دیکھنے سے ہزار درجے بہتر ہے کہ خشک روٹی کھلاؤ لیکن دوست کی نظر سے دیکھو، انہیں کوالٹی ٹائم دو، اعتماد دو کہ اپنی پریشانی کو آپ کے ساتھ شیئر کر سکیں۔ ایسا نہ ہو *شیر کی نظر سے ڈر کر کسی بھیڑیئے کے چُنگل میں پھنس جائیں۔*
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
بلند فطرت انسان پست حالات سے گزریں تو بھی انکا مزاج پست نہیں ہوتا۔ ھمیشہ مخلص لوگوں سے ناطہ جوڑو کیونکہ وہ اچھے دنوں میں سرمایہ اور برے دنوں میں محافظ ھوتے ھیں. رب ذوالجلال آپ اور آپ کے اہل خانه کو اپنی تا ئید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد آباد رکھے....!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
بچہ بڑا ہو کر سمجھ جاتا ہے کہ ابا کی پابندیاں ٹھیک ہی تھیں اور بندہ مرنے کے بعد سمجھ جائے گا کہ اس کے رب کی پابندیاں ٹھیک تھیں.....!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
اپنی طرف سے بھرپور کوشش کیجئیے سخت محنت کیجئیے طریقہ صیح اور جائز اختیار کیجئیے دعا کیجئیے پر امید رہئیے اور نتیجہ اللہ تعالی پر چھوڑ دیجئیے......!!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain