Damadam.pk
Yaran_da_yaar's posts | Damadam

Yaran_da_yaar's posts:

میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا
جس نے جیسا سوچا ۔۔ ویسا ہوں میں
Y  : میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا جس نے جیسا سوچا ۔۔ ویسا ہوں میں - 
ارے  تم  اپنی  بات  کرتے ہو
 مجھے تو تیرے سائے سے بھی محبت ہے!!!❤💕💝😘🙈
Y  : ارے تم اپنی بات کرتے ہو مجھے تو تیرے سائے سے بھی محبت ہے!!!❤💕💝😘🙈 - 
۔.سخت بد مزاج ہوں میں
اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے
Y  : ۔.سخت بد مزاج ہوں میں اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے - 
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌 
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
Y  : اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌 لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت - 
اللہ تعالیٰ اس وطن عزیز میں اسلام کا  حقیقی بول بالا فرمائے اور دنیائے کفر کو  پاکستان کے ذریعے زیر فرمائے۔ آمین یارب العالمین
Y  : اللہ تعالیٰ اس وطن عزیز میں اسلام کا حقیقی بول بالا فرمائے اور دنیائے کفر - 
خاک_ سے_ بنے _ہیں  _صاحب...☝

غرور _جچتا _نہیں _ہم  _  پر...✋❤
Y  : خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝ غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋❤ - 
Yaran_da_yaar
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*نـاراض* ہونـے والـوں کو *منا*
لینے میـں *دیــر* نہ کـریں
لیکـن *بیــزار* ہونـے والـوں پہ
*الفـاظ* ضـائع نہ کـریں
*🍂عمر راجپوت 🍂*

Yaran_da_yaar
 

ہم وہ انا پرست ہیں۔۔۔!
جو ہار کر بھی کہتے ہیں
وہ منزل ہی بدنصیب ہے
جو ہم کو پا نہ سکی ✌💔

Yaran_da_yaar
 

💫 *سب کچھ من چاہا مل جانے پر ضروری نہیں کہ زندگی کا اطمینان بھی ہو بعض دفعہ نہ ملنا بھی بہت بَڑی آزمائشوں اور پریشانیوں سے بچا لیتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Yaran_da_yaar
 

💫 *بعض غلطیوں پر شرمندگی اور ندامت آپ کو آپ کے مقصد کے حصول کے بہت زیادہ اور بہت جلد قریب کر دیتی ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Yaran_da_yaar
 

💫 *ہماری کئی حسرتیں بس ہمارے اندر ہی اندر گھٹ کے مَر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر ہنستے مسکراتے ہیں کسی کو اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم کتنے بدصورتی سےتوڑے گئے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Yaran_da_yaar
 

راشن تھما دیا کسی نے سیلفی کے ساتھ🤳🏻
جو مرنے لگا تھا بھوک سے غیرت سے مر گیا۔
🙄🙄👀👆🏻

Yaran_da_yaar
 

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔

Yaran_da_yaar
 

بہا ریں ساری میں اوروں کو با نٹ دو ں گامگر
جو تجھ کو چھُو کر گزریں وہ ہو ائیں میری ہیں۔

Yaran_da_yaar
 

عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو
تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ۔

Yaran_da_yaar
 

ایک بات __ ایک شام____تمھارا ساتھ
اور ___بس تم❤
ایک دعا___ایک فریاد___تمھاری یاد
اور ____بس تم❤
میرا جنون ___میرا سکون___میری محبت
بس تم_____صرف تم

Yaran_da_yaar
 

فــــــکر کرنی چھــــــوڈ دی دونوں نے۔۔۔
اس نــــــے میری اور میں نــــــے اپنی۔۔۔

Yaran_da_yaar
 

نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جائیں💔
قبریں جتنی بھی سجاوُ انسان زندہ نہیں ہوتے😥

Yaran_da_yaar
 

ہر شخص نے پھینکا ہے مجھے پیاس بجھا کر
دہلیز پہ ٹوٹے ہوئے ساگر کی طرح ہوں 😪

Yaran_da_yaar
 

قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔💔