وہ جو سرخی بھی نہ لگاتی تھی۔۔۔💔
وہی چونا لگا گئی ہم کو۔۔۔💔🔥
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے ہم کو💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
جن کی قسمت میں رونا لکھا ہو،
صاحب
وہ مسکرائیں بھی تو آنسو نکل آتے ہیں۔❣
'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا tha
بقول اُن کے وہ ہمیں بے پناہ چاہتے ہیں
بے رُخی دیکھ کر لگتا ہے صِرف پناہ چاہتے ہیں..
آخر کِس کِس نِیم کی جَڑ میں
کب تک ڈالیں، مِیٹھا پانی.
💔
کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ
وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔
تمہاری بے رخــی اپنـی جگہ پر..
میری اب التجائیں مر رہی ہیں💔🔥
ﻧﺒﺾ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﺑﻮﻟﮯ ﮔﯽ؟؟؟ ﺻﺎﺣﺐ۔۔۔
ﺟﻮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﯼ ﺩﻝ ﻫﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
*✍🏻ایسے ہوتے ہیں حکمران حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ جب خلیفہ بنے۔تو آپ کی تنخواہ کا سوال آیا۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا مدینہ شریف میں ایک مزدور کو یومیہ اجرت دی جاتی ہے اتنی ہی میرے لئے مقرر کرو ایک صحابی رسول بولے آپ کا گزارا ہو جائے گا۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا میرا گزارہ اسی طرح ہوگا جس طرح مزدور کا ہوتا ہے۔اگر میرا گزارہ نہیں ہوا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھا دوں گا*
*کبھی اذان کو غور سے سنو تو تمھارا دل کانپ اٹھے جب ” حی علی الفلاح “ کی آواز آتی ہے تو لگتا ہے دل غم سے پھٹ جائے گا کہ اے ہمارے پروردگار ہم تیرا حق ادا نہیں کر پا رہے اے ہمارے پروردگار ہم گنہگار ہیں خطاکار ہیں بیشک ہم تیرے ہی بندے ہیں تیری ہی طرف لوٹ کر آنے والے ہیں ہمیں اپنی رحمت سے بخش لے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما اے ہمارے پروردگار ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم تجھے راضی کر سکیں تیری عبادت کر سکیں تیرے سامنے عاجزی سے جھک سکیں۔🕋*
*عزت دار لوگ ہمشہ دوسروں کو عزت دیتے ہیں، جس کے پاس عزت ہی نہ ہو اس نے کیا دینا ہوتا ہے، ہر کوئی اپنے ظرف کی مطابق بات کرتا ہے، لوگوں سے عمدہ اخلاق سے پیش آئیں یہ ہمارا ظرف ہے، وہ کیسے پیش آتے ہیں یہ ان کا ظرف ہے۔ خوشی بانٹنےسے آپ کی شخصیت میں نکھار آئے گا اس لیے خوشیاں بانٹے رہیں🤝*
*✍غیبت کرنا ایسا ہی ھے جیسے کسی کے ہاتھ میں اپنا کریڈٹ کارڈ تھما دینا کہ جس سے آپکے اکاٶنٹ کی رقم اُس کے ہاتھ میں چلی جائے*
*غیبت سے بالکل اسی طرح ہماری نیکیاں دُوسرے کے اعمال نامہ میں ٹرانسفر ھوتی رہتی ہیں*
*غیبت سے بچ جائیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام نیکیاں آپ کے اکاؤنٹ میں ہی رہیں...!*
*وگرنہ غیبت تو ایسا سنگین گناہ ہے کہ آپ کا محنت کر کے، مشقتیں برداشت کر کے بنایا گیا نیکیوں کا اکاؤنٹ سارے کا سارا خالی ہو سکتا ہے...!*
*جس کے پاس جو ہوتا ہے نا اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے اس لئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار ،خلوص ، اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوئی ہوں!! اس لئے جہاں جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس دینے کے لئے اپنے ظرف کی مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا !!!*
*خوش_رہیں_اور_خوشیاں_بانٹیں__!!!🤝*
*صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتے اللہ کے حق میں کمی کرنے سے نمازیں چھوڑنے سے جھوٹ بولنے سے قرآن کو نہ پڑھنے سے خیانت کرنے سے یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سے دوری اللّٰه کو یاد نہ رکھنا ہے*
*الا بذکر اللہ تطمئن القلوب❤*
*حسبنا اللہ و نعم الوکیل نعم المولی و نعم النصیر۔۔*
*اے مالک کون و مکان ہم سب تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دعا ہیں کہ ہم سب کو معاف فرما ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما، ہماری مشکلیں، پریشانیاں اور تکالیف دور فرما ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرما، ہمارے ساتھ عافیت اور خیر و برکت والا معاملہ فرما۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain