Damadam.pk
Yaran_da_yaar's posts | Damadam

Yaran_da_yaar's posts:

Yaran_da_yaar
 

*جب آپ دوسروں کی زندگی میں دخل دینے کی کوشش کرتے ہیں، تب آپ اپنی زندگی کو بدتر بناتے ہیں، اچھے کے ساتھ اچھے بن کے رہیں، لیکن برے کے لئے برے مت بنیں ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہم پانی سے خون صاف کر سکتے ہیں پر خون سے خون نہیں، زندگی کو ضرورت میں رکھیئے، خواہشات کی طرف مت لے جائیں، ضرورت تو فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہے، اور خواہش بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی ہے ۔ کبھی بھی خود کو اتنا قیمتی ظاہر نہ کریں، کہ ہر کوئی تمہیں دل سے نکال دے، کیونکہ جس چیز کہ قیمت زیادہ ہوتی ہے اکثر لوگ اسے چھوڑ جاتے ہیں ۔۔!

Yaran_da_yaar
 

*لوگ ہمیں توڑتے رہتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں کہ ہم ٹُوٹ کے ذرّہ ذرّہ بِکھر جاتے ہیں...!*
*اور اِس ذرّے ذرّے کو اللّٰـــہ اپنی مُحبّت سے اِتنا مضبُوط جوڑتا ھے کہ دوبارہ ہمیں دُنیا کی کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی...!*
*ہمیں یہ احساس ہو جاتا ہے کہ دُنیا کی مُحبتیں ہمیں بہت کمزور کر دیتی ہیں، ہمیں توڑ دیتی ہیں اور اللّٰہ کی مُحبّت ہمیں مضبُوط بناتی ہے...!*
*اللّٰہ کی مُحبّت ہمیں جینے کی طاقت دیتی ہے پھر ہمیں لوگوں کی مُحبتوں کی ضرورتیں نہیں پڑتیں کیونکہ ہمیں صرف اللّٰـــہ سے مُحبّت ہو جاتی ہے جو ہمیں جینے کا حوصلہ دیتا ہے...!*
*اللّٰہ سے تعلق جُڑ جائے تو وہ تعلق ہمیں بھٹکنے سے روکتا ہے، ہمیں جُھکنے نہیں دیتا، گِرنے نہیں دیتا اور پھر چاہے کوئی بھی مخالف ہو جائے ہمیں کوئی پرواہ نہیں رہتی، بس ہم ہوتے ہیں اور ہمارا رب...!🕋*

Yaran_da_yaar
 

*اپنا فائدہ سوچے بغیر سب کے ساتھ بھلائی کرو کیونکہ جو پھول بانٹتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے- الله پاك آپ کى زندگى کو غموں سے پاک کرکے آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے بهرپور, پرامن, پروقار پرسکون زندگی عطا کرے- *یا رب العزت ہماری خطائیں بخش دے. توبہ قبول فرما. گناہوں سے بچا اور نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرما، علم نافع، صحت کامل، اولاد صالح، رزق حلال، مقام عبدیت،خدمت خلق، عشق مصطفیٰ ﷺ عطاء فرما، ہم پر رحم و کرم فرما امین🤲*

Yaran_da_yaar
 

*جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح میں صرف کریں تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں مگر خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے۔*

Yaran_da_yaar
 

عورت اگر کوٹھے پے ناچے تو مجرا کہا جاتا ہے.
گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹیول.
اگر تعلیمی اداروں کے کہنے پر ناچے تو ویلکم یا فیرویل پارٹی.
ٹی وی چینلز کے کہنے پر ناچے تو مارننگ شو میں ہے.
فملموں میں ناچے تو سٹار.
کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ..؟ جب دین مین منع کیے گئے اعمال کو حلال اور جائیز بنانے کے لیے نام بدل بدل کر جاری رکھا جائے گا تو کیا اللہ کی رحمت نازل ہو گی یا قہر؟؟؟
مجھے راہ زنوں سے گلا نہیں
تیری رہبری کا سوال ہے۔ 😪😭😪

Yaran_da_yaar
 

بس اپنی ذات سے مجھ کو ہے مسئلہ اتنا
کسی کی ذات میں الجھا دکھائی دیتا ہوں

Yaran_da_yaar
 

ہار ہو جاتی ہے جب مان لیا جاتا ہے
جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے
اک جھلک دیکھ کے جس شخص کی چاہت ہو جائے
اس کو پردے میں بھی پہچان لیا جاتا ہے

Yaran_da_yaar
 

اُس کی جسجتو ،اُس کا انتظار اور اکیلا پن
تھک کر مسکرا دیتا ہوں جب رو یا نہیں جا تا۔

Yaran_da_yaar
 

رات ساری گزرتی ہے ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی ؟ ہے ؟نہیں ہے ؟

Yaran_da_yaar
 

*مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے*
*سنگ مرمر تراش لینا تھا* 💔🥀

Yaran_da_yaar
 

ارے آپ نے جانا ہے تو جائیے نا..☻
یہ آ کے جانا، پھر سے آنا۔ کیا لگا رکھا ہے ؟؟🔥🥀

Yaran_da_yaar
 

نہ سانوں آپ رکھیا ای.....!!
نہ چھڈیا ای جگ جوگا.....!!

Yaran_da_yaar
 

ﺳﺮ ﺩﮮ ﮐﮯ ﺳﻨﮕﺖ ﺩﯼ ﻻﺝ ﺭﮐﮭﻦ ﺍﻭﮐﮭﮯ ﻭﯾﻠﮯ ﺳﺮ ﺩﮮ ﺳﺎﺋﯿﮟ ﮨﻮﻧﺪﮮ ،
ﭼﻨﮕﮯ ﺳﺠﻦ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﺍ. ﺑﯿﻠﯽ ﻧﺴﻠﯽ ﻗﺒﺮﺍﮞ ﺗﺎﺋﯿﮟ ﮨﻮﻧﺪﮮ ......!!

Yaran_da_yaar
 

ارمان اے شاکر اس گل دا ...
او ساڈا ہائی پر دلوں ناہی ...!😣

Yaran_da_yaar
 

عشق نے خاک نشیں کر دیا ورنہ
ہائے میں اپنے گھر کا لاڈلہ تھا بہت

Yaran_da_yaar
 

میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں"
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو
🔥

Yaran_da_yaar
 

#منافقوں_کو_پرکھا_ہے_ہم_نے_قریب_سے✌
💯
#بڑے_🔥🔥با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں✌💞

Yaran_da_yaar
 

سچا انسان
جذباتی ضرور ہوتا
مگر منافق نہیں۔ 💯🙂💔

Yaran_da_yaar
 

تمہارے پہلو میں جو میری جگہ کھڑا ہے
اسے بتاؤ نا وہ کس کی جگہ کھڑا ہے.🔥

Yaran_da_yaar
 

مجھ میں کتنے راز ہیں__بتلاؤں کیا
بند ایک مدت سے ہوں__کُھل جاؤں کیا
عاجزی، منت، خوشامد، التجا
اورمیں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟؟