اونچے اونچے درباروں سے کیا لینا
ننگے بہوکہے بیچاروں سے کیا لینا
اپنا خالق اپنا مالک افضل ہے
آتی جاتی سرکاروں سے کیا لینا
مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔
ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻧﻮﺍﻟﮧ ﺍﭨﮑﺎ ﮐﮧ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ لیتا ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﺽ ﮐﺮ لیتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔💔
*ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻮﺭة ﯾﻮﺳﻒ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠّﻪ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺳﺮﮔﺰﺷﺖ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺍﺱ ﺳﻮﺭة ﮐﻮ ﭘﮍﮬتا ﮨﻮ ﺍﺱ ﺳﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻗﺮﯾﻨﮧ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺩﯾﮑﮭﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺳﺐ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﮯ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻠّﻪ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺗﮭﺎﻣﮯ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮔﺮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺭة ﯾﻮﺳﻒ ﭘﮍﮪ ﻟﯿتا ﮨﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻟﻠّﻪ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﺑﻠﮑﻞ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﮮ ﮔﺎ....
*👈اپنی ذات کا غرور ایک حد تک اچھا لگتا ہے عام طور پر خود کو "سٹریٹ فارورڈ" سمجھنے والے افراد میں کسی دوسرے کی "سٹریٹ فارورڈ" بات برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ہوتا ۔۔ منافقت کی بڑی بڑی مثالیں دینے والوں کی زبان اکثر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے لڑکھڑا جاتی ہے ...آپ کا ظاہر، باطن کردار یا مزاج کیسا بھی ہو اپنا اخلاق درست رکھیں کوئی غلطی پر بھی ہو تو بھی اپنے "سٹریٹ فارورڈ" خیالات ایک سائیڈ پر رکھیں اور "منافقت" کے شبہات کو نظرانداز کرتے ہوئے اصلاح کا ایسا انداز اپنائیں کہ غلطی کرنے والے کی اصلاح بھی ہو جائے اور وہ آپ سے نظریں ملانے کی ہمت بھی قائم رکھ سکے*
*غیبت کا مطلب اپنے کیے گٸے اعمال پہ ریزر پھیرنا ھے اپنی بہت محبوب نیکیاں جنکی ہمیں روز قیامت شدت سے ضرورت ھونی ھے انکو سنمبھال کے رکھیے مفت میں دوسروں کے پلڑے میں نہ ٹرانسفر کریں ...آٸیے اپنی نیکیوں کی حفاظت کریں کیونکہ توبہ کرنے والے پاک ھوجاتے ہیں...💯*
*👈آج تک انسان ایسا کوئی بھی کچرا دان نہیں بنا سکا*
*جس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب ، بد گمانی اور جہالت کو پھینک سکے*
*
*طنز کا کتنا ہی اچھا موقع کیوں نہ ہو کیسے ہی مزے کے الفاظ ہوں. لیکن دل پر جبر کر کے طنزیہ الفاظ کو روک لیں. دل میں تنگی کا احساس ہو گا لیکن یہ کسی دوسرے کے دل کو ٹوٹنے سے بچا لے گا. ایک لمحے کے لطف کے لیے دوسرے کے دل کو طنز کے نشتر سے زخمی نہ کریں. اسی طرح طنزیہ ہنسی سے بھی اجتناب کریں. معاشرے میں شائستگی، تہذیب اور محبت کو فروغ دیں. اللہ آپ کے دل کو اطمینان اور حلاوت سے بھر دے گا. ورنہ،،، دوسرے کے دل کو اجاڑ کر، آپ اپنے لیئے خوشیوں کے تاج محل نہیں بناسکیں گے۔💯*
*✍ہماری زبانوں کو لگا یہ چسکا لوگوں کی زندگی کی ساری مٹھاس چھین لیتا ھے۔ وہ جو کہتے ہیں کہ تلوار کا زخم ٹھیک ہوجاتا ھے، لیکن زبان کا لگا گھاؤ ٹھیک ہونے میں لمبا وقت لگتا ھے۔ زبان کے یہ زخم بعض اوقات تو اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ لوگ اپنے آپ سے جینے کا حق چھین لیتے ہیں۔ کیا کبھی ہم نے سوچا کہ یہ اخلاقی پستی اور نفسیاتی گراؤٹ کتنے لوگوں کا قتل کر رہی ھے؟ اس لیے رُکیے! اپنے آپ کو سنبھالیے، شاید آپ کو پتا بھی نہیں کہ آپ اپنی قبر کا ایندھن زبان کے نشتر سے حاصل کر رہے ہیں۔ سو ایک بار سوچیے، جب سوچ لیں تو پھر رُک جائیے،اگر آپ کو کہیں تھوڑا سا بھی شک ہوجائے کہ آپ کی بات سے کسی کی دل آزاری ہوگی تو پھر چپ ہوجائیے۔ زبان کے چسکوں سے وقتی طور پر آپ کو کچھ لذت تو محسوس ہوسکتی ھے، لیکن اگر یہ وقتی لذت کسی کو مایوسی کی گہری کھائی میں گراتی ہے تو یاد ر
*👈مسکراہٹ روح کے دروازے کهول ديتی ہے خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے. شرم کی کشش حسن سے زیاد ه ہے. انسان خود عظیم نہیں ہوتا اس کا کردار اسے عظیم بناتا ہے۔*
*ایک عادت انسان کو بہت سا اندرونی حوصلہ بخشتی ہے*
*وہ ہے 🌹 اللہ کے ہاں ہمیشہ نیک گمان رکھنا🌹*
*کڑے امتحیانوں سے گزرنا۔۔۔ ٹوٹنا۔۔۔ بکھرنا۔۔۔!*
*اور اس کے باوجود ہر مرتبہ نیلگوں آسمان کی وسعتوں میں پھر اسی کی طرف رجوع کرنا۔۔۔!*
*اس ایمان کے ساتھ جس نے امتحیان کے لئے منتخب کیا ہے اس میں سے پار گزرنے کا حوصلہ بھی وہ ہی عطاء فرماتا ہے۔۔۔!*
*اللہ تعالی ہی پریشانیوں، مصیبتوں اور تکلیف میں ڈالتا اور نکالتا ہے*
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼﺎﮨﺖ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮔﮭﭩﻦ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﻗﻌﺖ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺲ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﺱ ﻟﯿﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﺎﺹ ﺳﮯ ﻋﺎﻡ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺟﺲ ﺩﻥ ﺍﺻﻞ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮈﯾﻔﯿﻨﯿﺸﻦ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﻧﺎ۔۔۔۔ﺍﺱ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﺳﻮﭺ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﻟﮕﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﮔﯽ۔۔۔۔ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔ﺁﭖ ﮐﯽ ﺳﻄﺤﯽ ﻧﻈﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔ﺁﭖ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ۔۔۔ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﮯ ﭘﺲِ ﻣﻨﻈﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔ﺟﺐ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﺤﺒﺖ ۔۔۔۔۔ﺍﺱ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﺎ ﺟﺬﺑﮧ ﮨﮯ







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain