❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
.
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...❤❤
❣༄راجپوت ༄❣
مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔
میرا اُس شہرِ عدا وت میں بسیرا ہے جہاں لو گ سجدوں میں بھی دُو سروں کا بُرا سو چتے ہیں💔راجپوت 👉🏻
تیرے بعد تو ___________ یہ عالم هے کہ
مُسکرانے کیلئے بهی بہت محنت کرنی پڑتی ہے💔راجپوت 👉🏻
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا
.
لگاؤ ہو تو خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں
سب میں ہی کچھ نا کچھ ہیں 💯😊
😂شکر ھے میرا کوئی جانو نہیں ۔
ورنہ اتنی سردی میں چھت پر بیٹھ کر کال کرنا کون سا سوکھا کام ہے ؟😂
کمزور وہ اتنی ہو گئی
میری جدائی سے..😕
رات مچھر اٹھا کے لے گئے اُسے چار پائی سے...🤦♀😜😂
ڈاکٹر: کیا آپکی ٹوتھ پیسٹ میں نمک ہے ؟
فیصل آبادی: ہاں ہے تُسی مالٹے منگوا لو 😝😂
+
لڑکی : تم مجھے خطرناک انداز میں شادی کے لیے پرپوز کرو ،
لڑکا : ٹھیک ہے ، کیا تم میرے بچوں کو اپنا جنازہ اٹھانے کا موقع دو گی ۔😄😄😄😄😄😁😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂
لڑکیاں ہمیشہ صرف 2 لوگوں کی بات غور سے سنتی ہیں
1 : #درزی کی 😂
2 : #فوٹوگرافر کی😂
خوبصورتی بھی کیا چیز ہوتی ہے.....
یقین سا آجاتا ہے خود کو دیکھ کے.......😝🤣😅
شادی کی پہلی ہی صبح گھر میں کہرام مچا ہوا تھا 😱😳
دلہے نے کام والی کو تھپڑ دسید کر دیا تھا 👋
" امی یہ پکڑی گٸ ہے دیکھیں تو اس کے ہاتھ میں
میری دلہن 👰 کی منہ دیکھاٸی کا کنگن ہے " 😠
امی نے اس کو باہر آنے کا اشارہ کیا اور کہا 😐
کمبخت یہ کام والی نہیں ،
دلہن 👰💑 ہے تمہاری۔
ابھی منہ دھو کر آٸی ہے 😂😉😁🙊🙉🙆
بات حالات کی نہیں تھی،،
وہ تو بدل بھی سکتے تھے!!
لہجہ دیکھا تھا اپنا؟؟
اُسکے بعد بھی،،
رُکنا____بنتا تھا میرا..؟؟
ہو نہ جائے حسن کی شان میں گستاخی کہی۔۔۔۔۔
تم چلے جاو کہ تمہیں دیکھ کر پیار آتا ہے۔۔۔۔۔
💔💔
💯✔✔🔥
تیرے بعد تو ___________ یہ عالم هے کہ
مُسکرانے کیلئے بهی بہت محنت کرنی پڑتی ہے💔👉🏻
ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت...
🔥
اے قاصد
اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر آنا...💔👉🏻
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ_____، ﺍﭘﻨﯽ ﺯُﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺗﺎﻟﮯ..
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے ﺍﻭﺭ ﺗُﻢ ﻧﮯ، ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ ہے.. ! :💔👉🏻
✨💖✨
وہ کاغذ آج بھی
پھولوں کی طرح
مہکتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
جس پر اُس نے
مذاق سے لکھا تھا
*مجھے تم سے محبت ھے*
✨💖راجپوت✨
قیامت ٹوٹ پڑتی ہے تمہارا نام جو سن لوں
کبھی اوروں کے منہ سے تم مجھے اچھے نہیں لگتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain