Damadam.pk
Yaran_da_yaar's posts | Damadam

Yaran_da_yaar's posts:

Yaran_da_yaar
 

تیری محبت سے ذیادہ تیری عزت عزیز ہے
تیرے کردار پے بات آئی تومیں اجنبی بن جاوں گا

Yaran_da_yaar
 

آپ آتے ہیں جس خیال میں💓
ہائے ہم اس خیال کے صدقے 💕
ہائے صدقے

Yaran_da_yaar
 

اب تو بارش میں بھی اس کو میری یاد نہیں آئی۔
وہ جو بادل کے گرجنے سے لپٹ جاتے تھے مجھ سے

Yaran_da_yaar
 

دلِ مرحوم کو دفن کیجئیے
اور پھر
عمر بھر جشن کیجئیے 🥀

Yaran_da_yaar
 

*کسی کی تلاش میں مت نکلو*
*لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں* 💔💔

Yaran_da_yaar
 

'
اتنے قریب آؤ کہ سانسیں مشوره کریں ...
تم سن رہے ہو نہ ' مجھے تم سے محبت ہے.. 😮

Yaran_da_yaar
 

سنو _____حیات ____ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤

Yaran_da_yaar
 

💖تیرا ذکر ہے یا کوئی عطر ہے جب جب کرتا ہوں💖
💖بہکتا ہوں،، ،،،،چہکتا ہوں،، ،،،،مہکتا ہوں ،،،،،💖
حیات

Yaran_da_yaar
 

کسی کا یقین مت توڑو ہو سکتا ہے
آپ پے یقین کر کے اس نے جینا سیکھا ہو 😥😥

Yaran_da_yaar
 

ایک🕺 پاگل دوسرے پاگل سےکھا: میری مٹھی میں کیا ہے...
⁦🏌️⁩دوسرا پاگل ٹرین کا انجن...
پہلا پاگل: تم نےدھواں نکلتا دیکھ لیا ہوگا۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Yaran_da_yaar
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈

Yaran_da_yaar
 


*لیڈی* ڈاکٹر :😴😴
یہ تم میرے *کلینک* کے باہر *کھڑے* ہو کر عورتوں کو *کیوں* گھورتےرہتے ہو...؟؟؟ 😠😬
*بابا_جی:* 😮🙉🙉
*معصومیت* سے آپ نے ہی تو *کلینک* کے باہر لکھا ہوا ہے *خواتین* کو *دیکھنے* کا وقت *7* سے *9* بجے تک ہے.. 😹😹😸😁😁

Yaran_da_yaar
 

اقبال لکتھے ہیں..... 😂😁😂😂
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂
😂😂😂😂^^^راجپوت ^^😜😜😜

Yaran_da_yaar
 

کچھ لڑکیوں کا انٹرنیٹ پیکج ختم ہو
تو
کہتی ہیں فرینڈز میں بہت ضروری
کام سے جا رہی ہوں
چار_پانچ دن تک نہیں آ سکوں گی🤣🤣🤣😜😜😝😝😂😂
🌹🎍🥀🌹🥀🎍🌹

Yaran_da_yaar
 

قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “😅😂😹

Yaran_da_yaar
 

شادی 💍 بجلی کی تاروں کا گٹھ جوڑ ہے اگر جوڑ ٹھیک لگ جائے تو روشنی ہی روشنی 💡
وگرنہ دھماکے ہی دھماکے💣⚡💥🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Yaran_da_yaar
 

سردیوں کا فائدہ تو صرف لڑکیوں کو ہے
کالے پیروں پر 🤣😁
سکن کلر کی جرابیں پہن کر پیر چٹے کر لیتی ہیں--😂😂

Yaran_da_yaar
 

رات کو فریج میں سے خربوزہ نکلا اور کھا لیا
۔
اب صبح سے امی پوچھ رہی ہیں رات کو فریج میں کدو رکھا تھا مل نیں رہا😂😂😂😂

Yaran_da_yaar
 

شادی کیا ہوتی ہے؟ ؟؟؟
یہ سمجھنے کیلئے ایک سائنس دان نے شادی کرلی
اب اس کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ سائنس کیا ہوتی ہے
🤔🤔😤😤😂😂 🤪🤪

Yaran_da_yaar
 

پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا