اچھی آنکھوں والے صاحب ہم کو بھی کچھ صدقہ دو
خواب کی گٹھڑی ہاتھ میں تھامے تم خیراتیں کرتے ہو
ہم جب اٹھ کے چل دیتے ہیں اک پر رونق محفل سے
کہتے ہیں پھر تم بھی کافی باتیں واتیں کرتے ہو




ھمارا تذکرہ چھوڑئیے ھم ایسے لوگ ھیں جن کو ۔۔
نفرت کچھ نہیں کہتی ۔۔۔۔محبت مار جاتی ھے ۔
😓😓
*اک تمہارے خیال میں ہم نے*
*جانے کتنے خیال چھوڑے ہیں*
آنکھیں بند کر کے !
تمہاری موجودگی کو محسوس کرنے کے سواء 🥀😪
میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے.💔


*پاگل بُرا حال___بہر حال____کوئی____حال تو ہے*
*میاں وہ دن بھی تھے کہ کوئی حال نہ تھا*💔
وہ جو ایک بار پوچھ لے کیسے ہو؟؟
گھر میں رکھی ساری دوائیں پھینک دوں
_دل مرحوم کو خدا بخشے_
_بڑی رونق لگایا کرتا تھا_💔
آج سردی بہت ہے میں گلی میں چادر لپیٹے جا رہا تھا۔
پڑوس والی آنٹی کہتی
اے پروین تو سسرال توں کدوں واپس آئی ایں😳
فٹے منہ سردی دا😂
سردار کا گھوڑا ریس میں سب سے پیچھے تھا کسی نے پوچھا آپکا گھوڑا کون سا ہے..؟ 🤓🧐🤓🧐🧐🧐🧐🧐
سردار: وہی جس نے سب کو آگے لگایا ہوا ہے......🤣😨😂😇🤣😨
ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂
گھر والے اچھی خاصی😑
کتوں والی کر کے آخر میں کہتے ہیں😔😞
"پتر گل تیرے فاٸدے دی سی😕😕
😫😫😫😫😥😥😭😭😭😭😭
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
کون جانتا ہے_____ دل کی آنچ پر ھم نے,,💔
آنسوؤں کو پگهلا کر_____ قہقہہ بنا ڈالا.😥
hahahaha
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain