Damadam.pk
Yaran_da_yaar's posts | Damadam

Yaran_da_yaar's posts:

Yaran_da_yaar
 

لوگ کہتے ہیں بھُول کر اُسے نئی زندگی شروع کر❤
وہ رُوح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔💔

Yaran_da_yaar
 

بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!

Yaran_da_yaar
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻

Yaran_da_yaar
 

تو نے دیکھی ہیں؟؟ وہ آنکھیں 'وہ رخسار 'وہ ہونٹ !
زندگی جنکے تصور میں لٹا دی ہم نے ۔ ۔ ۔ !!! ❤

Yaran_da_yaar
 

ھم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
😔😔
اس لئے تُجھ سے ملاقات نہیں چاہتے اب 😞

Yaran_da_yaar
 

ہم نے خواب__ میں موت دیکھی..😴
رونے والوں میں تم نظر نہیں آئے۔...😒

Yaran_da_yaar
 

تسلیم کرلیتے ہیں خامیاں بھی اپنی
کتنے معصوم ہوتے ہیں اداس لوگ

Yaran_da_yaar
 

*میں گمشدہ خیال ہوں ، میں حل شدہ سوال ہوں*
*میں عکس ناتمام ہوں ، میں عشق لازوال ہوں*💔🥀

Yaran_da_yaar
 

*ہم اس کی آس میں یوں بیٹھے ہیں*
*جیسے لاعلاج کو انتظار ہو موت کا*💔🥀

Yaran_da_yaar
 

اِک تیری برابری کے لئے...
؟؟؟
خو د کو کتنا گِرا چُکا ہوں میں...
جون ایلیا💔

Yaran_da_yaar
 

*جب محبوب کو کسی اور کے ساتھ دیکھا*
*تو احساس ہوا کے شرک واقعی بہت بڑا گناہ ہے*💔🥀

Yaran_da_yaar
 

تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیں
ہاں مجھ ہی کو خراب ہونا تھا..🔥

Yaran_da_yaar
 

نا جانے کس کس __کی بد دعا کام آئی
آخر وہ شخص بچھڑ ہی گیا مجھ سے

Yaran_da_yaar
 

ننگے جسم کو ڈھانپنے کے لئے کوئی پیسہ نہیں دیتا
مگر جسم ننگا کرنے کے لئے اپنی دولتیں لٹا دیتے ہیں😢
تلخ حقیقت

Yaran_da_yaar
 

صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹہرے
ھم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا

Yaran_da_yaar
 

"لوگ بناتے گئے اور ہم بنتے گئے"
"کبھی عبرت ،کبھی تماشہ "

Yaran_da_yaar
 

"لوگ بناتے گئے اور ہم بنتے گئے"
"کبھی عبرت ،کبھی تماشہ "

Yaran_da_yaar
 

تم دوسروں کے لیے مانگو
کبھی اپنے لیے مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی

Yaran_da_yaar
 

, دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر.

Yaran_da_yaar
 

بہت زیادہ خیال رکھا کرو اپنا ۔۔
میری زندگی میں بہت خاص بہت زیادہ خاص ہو تم ۔۔
حیات