سن رہے ہو محسن
بے وفا اب درسِ وفا دینگے
جب گولیاں نکلتی ھیں تو ٹھا ٹھا کی آواز آتی ھے..
جب ھم نکلتے ھیں تو واہ واہ کی آواز آتی ھے
تُجھ کو ہو میرے لمس کی خواھش شدید تر
اور تُجھ سے تمام عُمر میرا سامنا نہ ہو۔..
" بهلا میں زخم کهول کر دکهاؤں کیوں..
اداس ہوں تو ہوں، تمہیں بتاؤں کیوں.. 💔🔥 "
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔
🔥
مرتے مرتے پھر سے جینے لگ جاؤں
سوچ رہا ہوں سگریٹ پینے لگ جاؤں🚬
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯
کلام کرنے سے منع کیے گئے ہیں😢
اس لیے تحریروں میں شدت ہے🔥
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
صرف تيرے سامنے ھم خود کو کمزور پاتے ھيں
صاحب
ورنا جو ھمارا دل جلاتے ھيں ھم ان کا شهر جلا ديتے ھيں.
درد چھپا کر سینے میں
بہت تکلیف ہوتی ہے نہ جینے میں 🙃💔
اپنے حالات سے یوں لگتا ہے
بد دعاوں کا سامنا ہے مجھے
حسرتیں روگ بن گئیں یار
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں.. 💔
°°¬🔥 💯
جسکے لفظوں میں تمھیں اپنا عکس ملے 😢💔
بہت مشکل ہے تمھیں کوئی ایسا شخص ملے 🙁
🔥
اداس شام ،اداس زندگی ،اداس وقت اور اداس موسم ..
.
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ھیں اک دل کے اداس ھونے سے🌹❤🌺
قصور نہیں تھا انکا اس میں ذرا بھی
ہم نے قدر هی اتنی کی کہ ان میں غرور آ گیا💔🔥
تنہائیوں میں سکون ھے
صاحب
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں💔
آپ کیا سمجھتے ہیں محبت کو؟؟
چار حرفوں میں اِک اذیت ہے...
وہ جو روٹھا ہے تو منانے کا قصہ چھوڑو
اچھا موقع ہے ......... سدھر جاتے ہیں۔۔۔!
شاید بہت برا ھو چکا ھوں جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
ھر کوئی تعلق توڑ رہا ھے مجھ سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain