Damadam.pk
Yaran_da_yaar's posts | Damadam

Yaran_da_yaar's posts:

Yaran_da_yaar
 

"لوگ محبت سے اُکتا بھی سکتے ہیں
تُو مجھ سے اُکتایا تو معلوم ہوا____!!!

Yaran_da_yaar
 

منہ میں جو آئے آپ کہہ دیجے
آپ نے کون سا نبھانا ہے

Yaran_da_yaar
 

یہ دور منافقت کا ہے سو منافقت کیجئے۔
اِک اور دیوانہ دل ہار بیٹھا ہے انتظامِ کفن کیجئے___🔥
🔥

Yaran_da_yaar
 

کچھ چائے میں بھی چینی کم لیتا ہوں
کچھ میں خود بھی اندر سے کڑوا ہوں

Yaran_da_yaar
 

آگ لگے تمہاری یادوں کو۔🔥🔥
آج پھر چائے ٹھنڈی کروادی☕

Yaran_da_yaar
 

معافی چاہتا ھوں الفاظ نہیں مل رھے
آج درد لکھ دیا ھے بس محسوس کیجئے💓💔

Yaran_da_yaar
 

"صرف روئے گا ہی نہیں
یقین کر ! تو تڑپے گا بہت 🖤🥀"

Y  : وہ سارے جہاں-💜- کی خوشیاں وہ تیرا مجھے💜 ہمسفر کہنا۔۔حیات - 
Yaran_da_yaar
 

#شادی ہو رہی ہے #الحمداللّٰہ 😄
ساتھ والی #گلی میں 😔😔
😝😝😝

Yaran_da_yaar
 

لڑکی والے💁۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄😛
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے 🙈
😆😁😂
..😂😂😂

Yaran_da_yaar
 

Ph.D لڑکا
45سال کا ph.d "لڑکا" لڑکی دیکنھے گیا.
لڑکی کی ماں دیکھ کر بے ھوش گٸی۔
ھوش میں آکر بولی۔۔
20سال پہلے یہ مجھے بھی دیکھنے آیا تھا۔
ھور کرو ph.d نہ نوکری ملی نہ چھوکری ملی
3 سال دا ڈملومہ ۔۔تے موجاں مارو
😃😃😀😀😄😀😄

Yaran_da_yaar
 

#طبیعت پھر کچھ #خراب ھے🤒🤒
#لگتا ھے پھر کسی
نے دیکھ کر #ماشاءاللہ نہیں کہا😊😊

Yaran_da_yaar
 

کہنے لگی بہت ہسنتے ہو 😂😂
😂😂
میں نے کہا کنوارہ ہوں , محترمہ 🥰

Yaran_da_yaar
 

اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' *آئی ' لو ' یو* ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁🤣🤣
*😍*

Yaran_da_yaar
 

آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳

Yaran_da_yaar
 

سب رشتےداروں کو اکٹھا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی آج 😊😧
بلاک لسٹ میں 😜😂😂

Yaran_da_yaar
 

جو لڑکیاں 35 ، 40 کے ھو کر بھی خود کو چاند سمجھتی ہیں
ان کو سمجھا دو کہ چاند کی آخری تاریخ 29 ، یا 30 ہوتی ہے🤷♀️ 😁😜🙏😂😄

Yaran_da_yaar
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

Yaran_da_yaar
 

پاکستانی قوم زیادہ گرمی اور زیادہ سردی میں کام نہیں کر سکتی
اور جب موسم خوشگوار ہو تو ان کا ویسے ہی کام کرنے کا دل نہیں کرتا

Yaran_da_yaar
 

ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺟﯿﺴﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ i phone ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ 😂