ٹھنڈ اتنی بڑھ گئ ہے
کہ مچھر بھی کان میں آکر
کہہ رہا ہے کاٹوں گا نہیں
بس رضائ کے اندر آنے دو 🤣🤣🤣🤣
چار پٹھان جنازے کو تیزی سے لے کر قبروں کے اوپر سے گزر رہے تھے.
كسی آدمی نے ديكها اور بولا..
لالا. شرم کرو نیچے مردے ہیں: پٹھان بولا
تو اوپر کونسا ہم نے ورلڈ کپ اٹھایا ہوا ہے..
😂😂😂😂😂😜
مجھے 290 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄
چار دن کی زندگی, پانچ گَز کا فاصلہ 😔😔
گھر والو شادی کروادو توانُو خدا دا واسطہ 😭😢😭 😂😂😂😂😂✌
میں نے ایک بار دل سے پوچھا وعدوں اور یادوں میں کیا فرق ہے؟
❤ دل نے جواب دیا
"پتر میرا کام بلڈ سپلائی کرنا ہے اے بے غیرتیاں تسی ایجاد کیتیاں نیں"
😂😝


"محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ھے....!!!
!!!___صاحب___!!!
"مگر خاموش بیٹھا ہوں محبت کر جو بیٹھا
ہوں...!!
ہا ئے!!! ہم جیسے بیکار لوگ🔥🌚
رُوٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا__💯💔🔥🖤
#
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
💖میاں 💖
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
خاموشی بہت کچھ کہتی ہے
"اوبےخبر
کان لگا کر نہیں ، دل لگا کر سُنیں!
جو لوگ لاحاصل ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
ان سے محبت نہیں عشق ہوجاتا ہے
زندگی! مجھ میں اب نہیں ہمت
عمر کے ___ باقی دن گزار مرے
💔 🥀 🌝
کچھ تو سنبهال کر رکهتی۔۔۔۔۔❣
مجهے بهی کهو دیا تم نے تو۔۔۔۔۔❣
تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے 🤔
سنو!!
_____دیوانہ اگر ہنستا ہے___ تو اسے ہنسنے دو
___کمبخت ___تنہائی میں رویا بھی___ بہت ہوگا
,•’``’•,•’``’•,
’•, . .
`’•,,•``

شکر کرو درد سہتا ھوں درد لکھتا نہیں.
ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے.
وہ لوگــ خاموشــی کو پسنــد کرتے ہیں
جنہــوں نے شور سے چـوٹیں کھائی ہـوں۔
تم سوچتی بہت ہو تو پھر یہ بھی سوچنا
میری شکست اصل میں کس کی شکست ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain