کِس کی تصویر ہے، دِکھاؤ تو
تُم نے کِس سے بدل لیا ہے مُجھے
سانس لینا کوئی دلیل نہیں.
میں نہیں مانتا زندہ ہوں میں.
اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جاۓ
اب تو بس موت آئے
اور جان چھوٹے۔۔💔
جن کو ملتے ہیں نیک ہمسفر
انکی زندگی جنت بن جاتی ہے ❣😍
لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے..
رُتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں...
دل کو لہجے سے توڑنے والے ...💔
تو میری اک نگاہ کو ترسے گا...🔥
غصہ تو صرف تمہارا هى برداشت هے مجھے!
❣
وڑنا
🤨
غیروں کى کیا مجال جو مجھے ایک غلط لفظ بھى بول دیں ۔!
😡
میں جن کے ساتھ کرتے کرتے وفا مر گیا
جب میری موت ہوئ
وہ ہس کے بولے
شکر ہے
اک بے وفا مر گیا
تم نے ہی بھولا دیا مجھکو
کہتی تھی بھولانا مت
چلو اب مر گیا ہوں میں
میری لاش پے آنا مت
بے بس لڑکا
آ ديکھ ميری آنکھ کےيہ بھيگے ہوئےموسم
يہ کس نے کہہ ديا کہ تجھے بھول گئے ہم !!
میں تمھارے ہی دم سے زندہ ہوں
مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو
*💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے💔*
*🔥صاحب🔥*
*💔جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے💔*
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے...!!
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں...!!
تم میرا وہ حسین _______لمحہ ہو جاناں.. 💕
جسے سوچ کر ہم ________ہمیشہ مُسکراتے ہیں..💕
حیات
کہا اُس نے خدا حافظ ہمیشہ خوش رہا کرنا ،،،
میں اس کے بعد کے لمحے ، یہاں لکھنے سے قاصر ہوں ،،،
،،،،،،،،،،
کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!!💘
محبت تو بس محبت ہوتی ہے..💞
ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!!💓
کسی کی پُکار پر،، لبیک ہوتا ہے.🌷
🖤
تیری تلاش میں گُم ہو گئے__ سبھی رستے
میں ایسی راہ پہ ہوں جو کہیں نہیں جاتی
تیری تلاش میں نکلوں بھی تو کیا فائدہ........؟؟
💔
تو بدل گیا ہے,,, کھویا ہوتا تو اور بات تھی,,!!
꧁༒☬❤️ عمر ❤️☬༒꧂
غم زندگی ،غم بندگی، غم دو جہاں ،غم کارواں
میری ہر نظر تیری منتظر ،تیری ہر نظر میرا امتحاں
꧁༒☬❤️ عمر ❤️☬༒꧂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain