اب دیکھوں گا کون توڑے گا اسے .....؟
دل بنا لایا ھوں میں بھی پتھر کا
꧁༒☬❤️ عمر ❤️☬༒꧂
وہ طلب نہ تھا عطا تھا، خواہش نہ تھا دعا تھا!!
وہ کبھی نہ جان سکے گا، وہ میرے لیے کیا تھا!!
😓😓😓
꧁༒☬❤️ عمر ❤️☬༒꧂
سنا ہے وہ بچھڑ کے بھی نہال ہے، کمال ہے 🔥
میرے تو ہو گئے ہیں، دو جہاں اِدھر اُدھر 😥
دنیا کا ہر شخص درد کا تجربہ کرتا ہے..!!
لیکن انسان پھر بھی دوسروں کا درد نہیں سمجھتا..!!
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!⛔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!! 😒
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
💜" ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮧ ﺟﻮﮌﻭ " __ ﻣﮕﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻮ ﺭﮨﻮ
ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ, ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺳُﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ💜
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں...
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر...
میں ترے بعد جو زندہ ہوں تو قصہ یوں ہے
میں جو مرتا تو مری ماں نے بھی مر جانا تھا
✌🏻🔥
اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
جان تَن سے نِکل گئی..
لیکن
تُو نہیں میرے دِھیان سے نِکلا....
عشاء پڑھ کے سوجانے والا لڑکا !
اب نیند کی گولیاں کھا کے سوتا ہے🖤
عورت غلط شخص سے دھوکہ کھانے کے بعد
عمر
بدلہ ہمیشہ مخلص شخص سے ہی لیتی ہے 💔
اب جو آئیں تو ہنسی میں اڑا دیتا ہوں💓
درد اتنے سنبھالے نہیں جاتے مجھ سے
ایک وہ ہیں جنہیں یاد نہیں قصہ ماضی
ایک ہم ہیں کہ پہلی ملاقات نہیں بھولے
تم جو بچھڑے ہو جلد بازی میں...!!!
*یار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے...!!!*
💔💔💔
مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺩﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺧﯿﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﺑﮍﮬﺎﻧﺎ_ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ!!🔥💯
تُو ذِمےدار ہے میری اُداس آنکھوں کا 🙂
تُو مان جا حفاظت نہیں ہوئی تُجھ سے 💔🔥🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain