تیرے گمان تک بھی نہیں وہ،،
جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے۔۔۔
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔
تم دل بن کر دھڑکتے ھو میرے سینے میں
یہی اک آس........... مجھے مرنے نہی دیتی....!!!!💖😢
*آ دیکھ میری آنکھ کے یہ بھیگے ہوئے موسم,*
😭😭
*یہ کس نے کہہ دیا کہ تجھے بھول گئے ہم*
جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔
"تیری بےرخی نے یہ تہزیب
سکها دی..
.ہم روتے ہوے سو جاتے ہیں مگر شکوہ نہیں کرتے....
نکلا میرا جنازہ تو سنبھل نہ پائے گے
بکھر جائے گے خود کو پتھر _____ کہنے والے
💞زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری💞
💞انہیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے ان میں💞
ارے تم اپنی بات کرتی ہو
مجھے تو تیرے سائے سے بھی محبت ہے!!!
💖💞💕
Moon wali i.d dekh kr khushe hoi ajj

اک تیری نظر جو ساتھ دے میرا
میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھو
ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺻﻮﻝ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﭘﮍﮮ
ﺍﺳﮑﯽ ﺧﻄﺎ ﺗﮭﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﻮﮌﻧﮯ ﭘﮍﮮ
یہاں سب __سب کو جانتے ہیں😔
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔
آ ئے تو یو ں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہر باں
بُھو لے تو یو ں کہ گو یا کبھی آ شنا نہ تھے۔
♡_________♡❣♡_________♡
♡_________♡❣♡_________♡
کچھ اس وجہ سے بھی نہیں سوتے رات بھر
صاحبء 💔
گر وہ خواب میں بھی بچھڑ گیا، تو مر جائیں گے
*💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے💔*
*🔥صاحب🔥*
*💔جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے💔*
تم سے محبتــــ کا تـقـاضـا یـوں سمجـھ لـو❣
.
کـہ تـم پـر اگـر حـق ہـے تـو صــرف میــــــــرا __
یہ چاند یہ ہوا یہ فضا سب ہیں ماند ماند
جب تُو نہیں تو ان میں کوئی دلکشی نہیں
💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕
💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕 ━────
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain