: 💞کیا پتا تھا ___محبت ہو جائے گی💞
💞ہمیں تو بس تیرا مسکرانا اچھا لگتا تھا💞
❤شاعری کیلئے کچھ خاص نہیں چاہئے ❤
💔اک یار چاہئے وہ بھی دغا باز چاہئے💔
شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
💔
💔
💔
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے
na tere ane kee khushi
na tere jane ka gham
wo bhe koe waqat tha
jab tere deewane they humm
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو ❤❤
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو-
💔❤❤❤❤
غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے تو بہت مل جاتے ہیں
غلطی پر سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں:🔥
اک تیری ہی کمی تھی زندگی میں اے کرونا
💓
دل یار لےگیاجان تولےجا💔💔💔💔💔💯
محبت دیکھ لی میں نے زمانے بھر کے لوگوں کی،❤❤❤
جہاں کچھ دام ذیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں💚💚💚
آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جائیں گے ۔۔۔۔۔
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔۔۔
~ کاغذ کی کشتی تھی پانی کا کنارہ تھا 🤩
کھیلنے کی مستی تھی دل یہ آوارہ تھا❤️
کہاں آگۓ اس سمجھداری کے دلدل میں 😥
وہ نادان بچپن بھی کتنا پیارا تھا 💯
❤️ $|-|∅ⁿ√\ ❤️
درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کردی... 💔💔💔
ہماری محفل میں لوگ بن بلائے آتے ہیں ۔۔۔۔
کیونکہ ہم سواگت میں پھول نہیں دل بچھاتے ہیں ۔۔.
♠
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕
🥰🙇🏼♀
میرا تو کچھ نہیں بگڑا ۔۔نا بگڑ پائے گا ۔
آپ نے اپنی ہی اوقات دکھائی محترم🔺
تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥
تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی
وہ شخص خود ہی کہہ گیا تیرا نہیں ہوں میں
واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو...؟
کس حال میں ہوں زندہ,خبر کیوں رکھتے ہو...؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain