بے حد محبت ھے آپ سے...❤❤
یا مان لیجیے یا مار دیجیے...😍😍
#
"تو رَحِیم ہے ___ تو کَرَیم ہے.🍀🌸
تیری شَان سب سے عَظِیم ہے"!❤✌
_________💕💯allah badshah
💔 💔
کاش تو مجھے یوں مل جاے
جیسے بات بات پہ طعنے ملتے ھے
❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
لو گو ں سے کہہ دو میری تقدیر سے جلنا چھو ڑ دیں
ہم گھر سے دو لت نہیں ’’ماں ‘‘کی دُ عا لے کر نکلتے ہیں۔
شادی شدہ لوگ اس لئے کنوارے کی شادی کرانے پہ تُلے رہتے ہیں کہ "کمینہ،، اتنا "سُکھی،، کیسے ہے۔
🤣🤣🤣🤣
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
Jigar ji
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
وقت سب کا آتا هے بس،،،،
وقت آنے میں وقت لگتا هے...................🎲
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥
میں تو وہ ہوں جو تجھ سے نکلوں تو
خود کو "تجھ" میں بھول جاتا ہوں.
-" اپنا اچھا وقت ان ہی کو دیں،
جو برے وقت میں آپ کے ساتھ تھے-🙂❤️"
تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں..💔💔💔
💞اتنی دلکش کہاں تھی یہ زندگی💞
💞 ہم نے جب تک آپکو چاہا نہ تھا💞
یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صُورت
ابھی تو عُمر ھے اور عُمر بھی جُدائی کی
روتی ہوئی آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوئی درد دیتا ہے
اس نے کہا کیسے سمجھوں تیرے درد کو
میں نے کہا عشق کر۔۔بہت کر۔۔انتہا کر۔۔۔اور ہار جا💔
اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain