Damadam.pk
Your-Father's posts | Damadam

Your-Father's posts:

Your-Father
 

اس سے بڑھ کر اور کتنا قریب لاوں تجھے۔۔💓
کہ تجھے دل میں رکھ کر بھی دل نہیں بھرتا 💞

Your-Father
 

💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖

Your-Father
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔

Your-Father
 

میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔

Your-Father
 

تجکو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے❤
پوچھو ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا😍

Your-Father
 

اب کیا فائدہ بارش کے برسنے کا ........!
وہ لوگ ہی چھوڑ کر چلے گئے جو بارش میں گلے لگ جایا کرتے تھے.. 💔💔
%Aawara Ashiq%

Your-Father
 

محبت "کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تهک گیا ہوں..
اے میرے خدا
"قسمت"میں کوئ ایسا بھی دوست لکھ دے جو موت تک وفاکرے💔..💔

Your-Father
 

💔 جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔💔
💔انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے۔۔💔😢

Your-Father
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

Your-Father
 

ہم وفا کے معاملے میں درختوں کی طرح ہیں , ,,,,
....اے دوست....
کٹ جاتے ہیں لیکن جگہ نہیں بدلتے....

Your-Father
 

کون کھتا کے محبت بربادکرتى ھے ارے 💓💓💓نبھانے والا ملجاءےتودنیایادکرتی ھے

Your-Father
 

ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏 🏻
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ😭

Your-Father
 

#کوئی ساتھ نہ دے میرا #چلنا مجھے آتا ھے.. 🔥💯
ھر #آگ سے میں #واقف ھوں #جلانا مجھے آتا ھے

Your-Father
 

ہم اتنے #حسین تو نہیں کے #لوگ ہم پہ #فدا ہو جائیں_____________💞💞!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
#مگر__________🌸🌸
جسکو #نظر اٹھا کے #دیکھ لیں اسے #الجھن میں ڈال دیتے ہیں______________💕💕
!!!!!!!!!!!!!................💜🌷💜

Your-Father
 

ابھی تو خود تم نئے نئے ہو ، ہمیں سکھاؤ گےعشق کرنا؟
یہ کام ہم نے کیا ہوا ہے ! یہ پانی ہم نے بھرے ہوئے ہیں.

Your-Father
 

جن کے سر پہ ماں کی دعا ہو تی ہے
زہر سے بھی حاصل ان کو شفا ہوتی ہے۔۔
❤🥀

Your-Father
 

ہمارے مقام سے جلتے کیوں ہو🔥
خدا بھی سر دیکھ کر سرداری دیتا ہے❤❤❤
#الحمدُاللہ🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

Your-Father
 

يہ دنيا مطلب کى ھے تم کس محبت کى بات کرتے ھو:
تم بھى ميرا جنازه پڑھنے آؤگے مگر اپنے ثواب کى "خاطر"

Your-Father
 

*اپنی زندگی کا میں خود بادشاہ ہو*
*مجھے نہیں ضرورت دو پل کے سہاروں کی*

Your-Father
 

*اپنی زندگی کا میں خود بادشاہ ہو*
*مجھے نہیں ضرورت دو پل کے سہاروں کی*