Damadam.pk
Your-Father's posts | Damadam

Your-Father's posts:

Your-Father
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡

Your-Father
 

کن لفظوں میں بیاں کروں اپنے درد کو💔
( اے زندگی)
....سننے والے تو بہت ہیں سمجھنے والا کوںُی نہیں......💔

Your-Father
 

--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔

Your-Father
 

مت نظر انداز کرناکبھی ماں کی تکلیفوں کو
💕اے" دوست"💞
جب یہ بچھڑتی ہیں تو ریشم کے تکیوں پربھی نیند نہیں آتی۔ 💯💯💯💯💯
👉❣️💞💕🖤❤🥀

Your-Father
 

بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔😢

Your-Father
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔

Your-Father
 

مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!!
😥😥

Your-Father
 

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓

Your-Father
 

💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕

Your-Father
 

میں خدا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سامنے شرمندہ ہوتا ھوں ....
جب تم مجھے سجدوں میں بھی یاد آتے ہو....💞

Your-Father
 

تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!❤️❤️❤️

Your-Father
 

غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!💔💔

Your-Father
 

💔....ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

Your-Father
 

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣

Your-Father
 

😂😛😝😜😝😛😂
😜😜😜😜😜😜😜
لڑکا (رومانٹک آنداز میں ):جان دیکھو,میں تمہاری زلفوں کے لیئے کیا لایا ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔?
لڑکی :شو شویٹ ۔۔۔۔!!
کیا لاے ۔۔۔۔۔۔?😍
لڑکا :جوں نکالنے والی کنگھی۔۔۔۔۔۔۔! !
😂👰👰👰👰👰😂

Your-Father
 

• چائے تو سب ہی پیتے ہیں،
ہم دونوں سگریٹ پیا گریں گے. 🔥✌️😁

Your-Father
 

• چائے تو سب ہی پیتے ہیں،
ہم دونوں سگریٹ پیا گریں گے. 🔥✌️😁

Your-Father
 

سوچا تھا صبح اُسے پرپوز کر دوں گا 🙊🙈🥰😍
مگر اُس نے رات کو ہی بلاک کر دیا 💔😟😒🙄🙄😞

Your-Father
 

مرد کے دکھ بےزبان ہوتے ہیں
وہ تو چار دوستوں میں بیٹھ کے رو بھی نہیں سکتا اپنے درد کا بھی پردہ رکھتا ہے 🔥💔

Your-Father
 

کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕