Damadam.pk
Your-Father's posts | Damadam

Your-Father's posts:

Your-Father
 

:خدا کی قسم
خاموش ہوں تو صرف تیری خوشی کیلئے💔.
ورنہ لوگ جواب دینا ہم سے سیکھتے ہیں💗.

Your-Father
 

محبت سب کرتے ہیں _______
مگر _____!!!!!!
سب کو محبت نہیں ہوتی __💔

Your-Father
 

لوگ عشق میں کیسے لب سے لب ملا لیتے ہیں
ہماری تو ان سے نظریں مل جائیں تو ہوش نہیں رہتا

Your-Father
 

کتنا رویا تھا وہ محبوبہ کو موبائل
گفٹ دےکر
فراز
جب رات تین بجے تک سنتا رہا
؟
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن
پر مصروف ہے....😁😀😋🙏

Your-Father
 

پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں
_________💔

Your-Father
 

" بےبس انسان کا بہترین علاج -
اٌسکا اللہ کے حضور سجدہ ھے " ♥️

Your-Father
 

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤❤

Your-Father
 

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤❤

Your-Father
 

میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ
بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔

Your-Father
 

💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞

Your-Father
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

Your-Father
 

کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤

Your-Father
 

💕پیار انسان سے کرو اس کی عادت سے نہیں روٹھو اس کی باتوں سے اس سے نہیں بھولو اس غلطیاں مگر اس کو نہیں کیونکہ رشتوں سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں💕

Your-Father
 

💕میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے بلکل کنگال ہوجاتے لیکن زبان پر پھر بھی یہی بات ہوتی ہے اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے💕

Your-Father
 

چل نا یار مٹی سے کھیلیں__;⚰️
عمر ہی کیا تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے__;💔

Your-Father
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

Your-Father
 

واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"

وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"❤
شاہ جی

Your-Father
 

نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے❤
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..❤

Your-Father
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!

Your-Father
 

ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔