میرا عشق ماہ رمضان جیسا ❤️
تیری یادیں مغرب کی اذان جیسی 💓
🔥😥✌️
دعا تو دل سے مانگی جاتی ہے زبان سے نہیں
اقبال
قبول تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کی زبان نہیں ہوتی
یادکرتےہیں جب یاروں کو تو دل یادوں سے بھر آتا ہے
دوست
کھبی ساتھ بیھٹاکرتے تھے. آج دیکھنے کو ترستے ھیں
💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
وہ جو تقدیر میں نہیں ہوتے مُرشد
انہی کی آرزو کو عشق کہتے ہیں ____
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
کیا ملے گا دل مین نفرت رکھکے اے دوست چھوٹی سی زندگی ھے ھس کے گزالو💓💓💓💓💓💓
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓
بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣💞💞💞
ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔
ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💔
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے____ٹوٹ جاتا ہے دل💔
یہ عشق محبت________کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💔
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے 💔
+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
کل ایک لڑکی سے پوچھا آپ لاہور سے ہیں 😕
آگے سے عجیب جواب
کہتی قسم سے کبھی باہر سے کھانا نہیں کھایا🙄😂🤣
کل ایک گاؤں کی لڑکی سے پوچھا کیا تم فیس بک یوز کرتی ہوں😉😉
وہ بولی نہیں میرا رنگ ویسے ای بڑا چیٹا اے 😄😄.💪💪💪💪💪💪
لمحوں کی تمنّا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے 💕💕💕
یہ دل تیری آرزو ____ہر۔ سانس۔ کے۔ ساتھ۔ کرتا۔ ہے۔ 💕💕💕💕
مسلمانوں کے ہر فرقے نے ایک دوسرے کو کافر کہا۔۔۔۔۔
اک کافر ہى ہے جو اُس نے ہم سب کو مسلمان کہا۔۔۔۔۔۔۔
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤
سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
جاؤ معاف کِیا تمهیں اور تمهاری بیوفائی دونوں کو ؟
محبت خُدا نے بنائی ہے تو سزا بهی وهی دے گا ؟💔
میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگــــــــر
میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر کی بات ہے 💔💔💔
بہت عجیب دنیا ہے_____صاحب
یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
❤ 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain