یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔💔 💔 💔 💔
💕دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار💯
💕ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا..🔥
❤ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہیں❤
❤ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہیں❤
❤دیوانے ہی تو ہیں تمہارے❤
❤جو ہر وقت تیرے ملنے کا انتظار کیا کرتے ہیں❤
اچھے وقت سے ذیادہ اچھا دوست عزیز رکھو
کیونکہ اچھا دوست بُرے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے
💪
>, اچھا نہیں لگتا اب بار بار کسی کو اپنی یاد دلانا،
اے ہمدم ۔۔۔۔۔
ہوتی ہے جن میں وفا، وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.
محبت تھی جناب
ضد ہوتی تو برباد کر دیتے آپکو💯🔥

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
پٹھان : ڈیٹول صابن ہے ؟
دوکاندار : ہاں ہے .
پٹھان : ہاتھ دو کے ایک نسوار دو 🤣😝😁
#ھاۓ😱 میں نے رات کو ☝️ خواب دیکھا🙊
#کہ آپ سب کا 🙊 میرے بنا دل 💗 نہیں لگتا😜
😍🙈🙈🤣🤣🤣😁
جس عمر میں ہم اسکول سے🚴 بھاگنےکا سوچتے تھے 😝
آجکل اس عمر کے بچے محبوبہ کے
ساتھ بھاگنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں😏🙄😂👉
محبت تھی جناب
ضد ہوتی تو برباد کر دیتے آپکو💯🔥
#ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں
جس #درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کر دعا دی..
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔


#رکھتا ہوں یقین خدا پر #سہارا کسی کا لیتا #نہیں ہوں✌
#غیرت آنکھوں میں #غصہ دماغ میں اور #شرافت خون #میں_ہے....🔥🙌
💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا💞
💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔💞
hamne muhabat ke nashe me akar use khuda banadiya
laken hosh tab aya jab usne kaha ke khuda kise ak ka ni hota
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain