عقل دیکھنی ہے میری تو میری شاعری پڑھو
عشق ہوگا نہیں ہر گز پر عقل کی آہ آہ آہ ہوگی...!
دل چھوٹا نہیں کرتے___!!
💥فیروز💥
جو گیا سمجو مر گیا___!!
آج میرے پاس کوئی شاعری نہیں مرشد
وہ دھوکے باز ، جھوٹی ، اور بیوفا تھی بس
ﺳﮑﻮﻥ ﻣﻠﺘﺎ ھے____ﺩﻭ ﻟﻔﻆ شاعری ﭘﺮ ﺍُﺗﺎﺭ ﮐﺮ
ﭼﯿﺦ ﺑﮭﯽ لیتا ﮨﻮﮞ میں __ﺍٓﻭﺍﺯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﺗﯽ..!!
میری شاعری ہے زخموں پے مرھم کی طرح
مرض عشق میں مبتلا لوگوں میرے قریب قریب آؤ
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
" مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
" کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے........!!
❤ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہیں❤
❤ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہیں❤
❤دیوانے ہی تو ہیں تمہارے❤
❤جو ہر وقت تیرے ملنے کا انتظار کیا کرتے ہیں❤
میرا ہنسنا مری گواہی ہے
یار اندر سے مر چکا ہوں میں
حسیں تیری آنکھیں حسیں تیرے آنسو
یہیں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی
🌹🌹🌹🌹
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی
🌹🌹🌹🌹
#تجھے_ہزار_بار_دیکھ_کر_بھی_دل_نہیں_بھرتا ❤
#ہر_بار_دل_نے_کہا_صرف_ایک_بار_اور ❤
ہماری پسند اتنی لاجواب ہوتی ہے❤❤❤
نہیں یقین تو خود کو دیکھ لو آئنے میں
برباد کر کے اس نےمجھےکہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔۔
دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں نے کہا اِنشااللہ۔۔....💔💔
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain