❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
ہم کسی کے قابل نہیں اس لئے سب سے دور رہنے لگے ہے
"اے دوست"
ورنہ تنہائی کی کیا جرات تھی کہ ہمیں برباد کرتی💔💘
کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ محسن💔💘
اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی💘💔
بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو ۔۔
تبھی تو دور جاکے بیٹھا ہوں۔۔!!💜
♥️
*کرونا کے ڈر سے اتنی بھی دوری نا بنائے*🤷😋
*کے آپ کا بابو کسی اور کے قابو میں آ جائے* 😝😂😂🙈🙈
🌹💓🌹
مرتے تو #لاکھوں ہوں گے مجھ پر🌹💘
مگرہم تو #تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں🌹❤
: اچھے لوگوں کی قدر کیا کرو
اچھے لوگ روز روز نہیں ملتے اور میرے جیسے تو بلکل بھی نہیں😝😝😜😁😁
اِک نظر تجھے دیکھ لینے سے
ساری دنیا حسین لگتی ہے😍❤️
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
💗یہ زندگی تیرے ساتھ ہو ____________ یہ آرزو دن رات ہو،💗
💗میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.،💗
💗
ذرا سی بات نہیں ھے کہ بھول جاؤں اُسے
ہوا ھے عشق کبیرہ خدا معاف کرے
روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔
*اَدب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے ، علم نہیں -کیونکہ - علم تو شیطان کے پاس بھی تھا - مگر اَدب نہیں تھا* ۔
♥️🌿🍂👍🏻
موت سے کہو مجھے لے جائے,
زندگی ___کے قابل نہیں ہوں___میں…
وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️
_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯*
تجھے رات بھر ایسے یاد کرتا ہوں
جیسے صبح امتحان ہو میرا ۔
💔😢💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain