پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا,
وہ مسکرا کے بولے پہلے تمہارے تھے کیا?
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا
موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے.
اداس 💔
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
مرشد! تم کو دیکھا ہی نہیں کئی دن سے🥀
مرشد! آنکھ بیکار ہی_______نہ ہو جائے😇
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو ❤❤
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو-
💔❤❤❤❤
💕💕 لگا کر گلے وہ ہم سے پوچھتے ہیں
💕💕 اتنا دل تیز دھڑکنے کی آخر وجہ کیا ہے